Browsing tag

#icc

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند ہفتے قبل چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوایا تھا، آئی سی سی نے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا اور […]

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کا پہلا بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

کنگز ٹاؤن(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان کرکٹ […]

سپر ایٹ راؤنڈ، بنگلا دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا سے شکست

نارتھ ساؤنڈ اینٹیگا(پاک ترک نیوز) آئی سفی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے شکست دے دی، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔ بنگلہ دیش نے آسٹریلیا 140 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بارش شروع […]

یونس خان نے بابر اعظم کی جگہ فخر زمان کو قیادت سونپنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بابر اعظم کی جگہ قیادت فخر زمان کو سونپنے کا مشورہ دیدیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سابق کپتان یونس خان نے بابراعظم کی جگہ قومی بیٹر فخر زمان کو کپتان بنانے کا مشورہ دیدیا ۔ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری

نیو یارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری ہونے لگی۔ امریکا اور بھارت سے مسلسل شکستوں نے پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ مہم کو شدید دھچکا پہنچایا، گوکہ ٹیم نے کینیڈا کو ہرا دیا لیکن سپر8 میں رسائی کا انحصار آئرلینڈ پر فتح اور دیگر ٹیموں کے نتائج پر ہے، حال ہی […]

آئی سی سی نے میتھیو ویڈ کی امپائر سے جھگڑے پر سرزنش کردی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران آن فیلڈ امپائر کے ساتھ گرما گرم بحث کرنے پر جرمانے سے بچ گئے، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں باضابطہ سرزنش کی۔ ویڈ کو آسٹریلیا کی اننگز کے 18ویں اوور میں آئی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا مسودہ منظوری کے لیے آئی سی سی کو ارسال

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا مسودہ منظوری کے لیے آئی سی سی کو بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے آئی سی سی کو […]

آئی سی سی کی نیویارک سٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق

دبئی / نیویارک(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیویارک سٹیڈیم کی وکٹ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی نے نیویارک میں قائم نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کے معیاری نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران پچ میں وہ […]

کوشش کریں گے جو غلطیاں پہلے ہوئیں وہ نہ دہرائیں، بابر اعظم

ڈیلاس (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم اچھی تیاریوں کے ساتھ امریکا آئے ہیں، ہمارے ذہن میں ہے ہمیں کس طرح کی کرکٹ کھیلنا ہے، جو دستیاب سہولیات تھیں اس کو استعمال کرتے ہوئے پریکٹس کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ڈیلاس میں […]

پونٹنگ کی T20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بلے باز اور بائولر کی پیش گوئی

لاہور(پاک ترک نیوز) رکی پونٹنگ نے T20 ورلڈ کپ 2024 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے، وکٹ لینے والے کھلاڑی کی پیش گوئی کر دی۔ لیجنڈری آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کی تاریخ کے دلچسپ لمحات

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم سے 29 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی سرزمین پر کھیلا جائے گا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور دونوں ٹیموں کا […]

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

کراچی (پاکترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں وہ انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی […]

ٹی 20ورلڈ کپ 2024کیلئے کیوی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ قیادت کین ولیمسن کریں گے جبکہ دیگر سکواڈ میں فن ایلن، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، میٹ ہنری اور ڈیرل مچل شامل ہیں، اس کے علاوہ جیمی نیشم، گلین فلپس، راچن […]

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری بابراعظم کی تنزلی، شاہین کی 2درجہ ترقی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ بولرز میں شاہین آفریدی 2 درجہ چھلانگ لگا کر 17ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ نیوزی […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ،بابراعظم اور شاہین آفریدی کی ترقی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ۔پاکستان کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ میں ترقی کا سفر جاری ہے ۔ سری لنکا کے آل راؤنڈر کامندو مینڈس اور ان کے ساتھی اینجلو میتھیوز نے آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں اپنی پوزیشنوں میں نمایاں بہتری […]

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے ملاقات کی ۔ آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلےChris Tetley کر رہے تھے۔آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور عون زیدی شامل تھے ۔ ملاقات میں […]

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،بھارت پہلے نمبر پر

لاہور(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 328 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-2025 میں اپنے پہلے پوائنٹس درج کر لیے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔آسٹریلیا دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے اور […]

چیمپئینز ٹرافی کیلئے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد کی کراچی آمد

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا 3 رکنی وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ پاکستان فروری 2025 میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔آئِی سی سی کا تین رکنی وفد آج نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لے […]

کیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے محروم ہو جائے گا؟

لاہور(پاک ترک نیوز) کیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی سے محروم ہو جائے گا ؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی سے محروم ہونے کا خدشہ ہے تاہم آئی سی سی اس کی تردید کی ہے ۔ آئی سی سی گورننگ باڈی کے ایگزیکٹو بورڈ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اگلے […]

شاہین آفریدی کو ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کپتانی سے محروم ہونے کا خطرہ

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔ شاہین آفریدی کو اس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔ شاہین کی قیادت میں لاہور قلندرز نے […]