Browsing tag

#iccworlcup2023

ورلڈ کپ :افغانستان کی سائوتھ افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ افغانستان کی سائوتھ افر یقہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان […]

ورلڈ کپ :بھارت کوسری لنکا کا چیلنج درپیش

ممبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 33ویں میچ میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ممبئی کے وانکھنڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آج 33ویں میچ میں بھارت کا مقابلہ سر ی لنکا سے ہو گا۔ بھارت نے اب تک ایونٹ میں 6میچز کھیلے […]

ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی نیدر لینڈز کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 24میں میچ میں آسٹریلیا کی نیدر لینڈز کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا کی […]

ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 368رنز کا ہدف دیدیا

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 369رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا نے مقررہ پچاس […]

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے تین بلے باز پویلین لوٹ گئے

حیدر آباد(پاک ترک نیوز) بھارت میںہونیوالے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کے دوسرے میچ میں پاکستان کے نیدر لینڈز کیخلاف ابتدائی تین بلے باز پویلین لوٹ گئے ۔فخر زمان ،بابراعظم اور امام الحق 38رنز کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے ۔ تفصیلات کےم طابق بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں نیدر […]

ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283رنز کا ہدف دیدیا

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان […]