Browsing tag

#icj

ترکیہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شامل ہونے کے لیے اپنی درخواست باقاعدہ طور پر جمع کرادی۔ ترکیہ کے نائب صدر سیودیت یلماز نے بتایا کہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کے معاملے پر ذمہ دار ٹھہرانا ضروری ہے۔ ترک نائب صدر سیودار […]

پاکستان کا غزہ کے معاملے پرعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں اسرائیل کے فوجی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے، جس میں اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی کو […]

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں آپریشن روکنے کا حکم

دی ہیگ(پاک ترک نیوز) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کہ اسرائیل ایک ماہ میں اس حکم کے تحت کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرے۔ عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ فلسطینوں کو خوراک اور ضروریات زندگی سے محروم رکھا گیا، 6 مئی کو […]

قطر کی اسرائیلی قبضے سے متعلق آئی سی جے کی سماعت میں ’دہرے معیار‘ کی مذمت

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر کی جانب سے اسرائیلی قبضے سے متعلق آئی سی جے کی سماعت میں ’دہرے معیار‘ کی مذمت کی۔ قطر نے بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کو بتایا کہ جب فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے سے متعلق سماعت کے دوران بین الاقوامی قانون کچھ پر لاگو ہوتا ہے […]

رفح پر اسرائیل کے حملوں کیخلاف جنوبی افریقہ عالمی عدالت پہنچ گیا

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے رفح پر متوقع زمینی حملے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جنوبی افریقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسے اس بات پر سخت تشویش ہے کہ رفح میں اسرائیلی عسکری آپریشن کی وجہ سے ہلاکتیں ہورہی ہیں اور […]

سلامتی کونسل اسرائیل نسل کشی کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر بحث کرے گی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل نسل کشی کیس میں آئی سی جے کے فیصلے پر بحث کرے گی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کا اجلاس آئندہ ہفتے عالمی ادارے کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلے پر ہونے والا ہے جس میں اسرائیل سے غزہ میں […]