Browsing tag

#iftar

ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں […]

پاک-ترک کلچرل ایسوی ایشن کے صدربرہان قایا ترک کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

  انقرہ (پاک ترک نیوز) پاک-ترک کلچرل ایسوی ایشن کے صدربرہان قایا ترک نے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انقرہ میں پاکستان- ترکیہ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایا ترک کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر […]

وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے

لاہور ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔ وزیراعظم سے عثمان بزدار اورپرویز الہی ملاقات کریں گے ۔ وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ افطاری بھی کریں گے ۔ افطاری […]

پاکستان اور دنیا میں طویل ترین اور مختصر ترین روزہ کہاں ہوگا ؟

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) رمضان المبارک بیشتر ممالک میں دو اپریل اور پاکستان میں دویاتین سے شروع ہورہا ہے ۔ عرب ممالک میں یکم مئی اور پاکستان میں یکم اور دو مئی کو عیدالفطر ہوسکتی ہے ۔ دنیا کے مختلف ممالک میں جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے روزے کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے […]