Browsing tag

#iftardinner

ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں […]

پاک-ترک کلچرل ایسوی ایشن کے صدربرہان قایا ترک کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

  انقرہ (پاک ترک نیوز) پاک-ترک کلچرل ایسوی ایشن کے صدربرہان قایا ترک نے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انقرہ میں پاکستان- ترکیہ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایا ترک کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کو افطار ڈنر پر مدعو کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتحادیوں کو افطار ڈنر پر مدعو کرلیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، خالد مقبول صدیقی، خالد مگسی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اتحادی رہنماؤں کو دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افطار ڈنر پر کابینہ کو حتمی شکل دینے […]