Browsing tag

#iftkharahmed

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا منفرد انداز میں اعلان،شائقین خوش

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان بالکل منفرد انداز میں کیا، جس پر شائقین بھی داد دیئے بغیر نہ رہے سکے۔ […]

پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمئر لیگ 2024میں شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں کی نیلامی کے بعد کل 9پاکستانی کھلاڑیوں کو آئندہ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 کے لیے شامل کیا گیا۔ ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک چلے گا اور اس میں پانچ ٹیمیں حصہ […]

افتخار احمد نے اسد شفیق سے معافی مانگ لی

کراچی(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے میچ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق سے بدزبانی پر معافی مانگ لی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری ایس پی ایل کے میچ میں کراچی غازیز کی جانب سے کھیلتے ہوئے افتخار احمد نے […]

ہمیں ایک دن میں 250رنز والی سوچ بدلنا ہوگی ،افتخار احمد

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دن میں 250 رنز والی سوچ بدلنا ہوگی۔ قومی آل رائونڈر نے اس سوال کے جواب میں کہ پاکستان آسٹریلیا میں کیوں نہیں جیت پاتا؟ قومی آل رائونڈر کا کہنا تھا کہ بھارت بھی آسٹریلیا میں جاکر جیت […]

ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکے گرگئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا،افتخار احمد

کولمبو (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ نمبر ون کی طرح کھیلے ہیں، ہم ہار گئے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارے لڑکے گر گئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے […]

بھارت کے خلاف میچ مشکل ،کوشش ہوتی ہے کہ ہر ٹیم کے خلاف کارکردگی دکھاؤں،افتخار احمد

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) پاکستانی بلے افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ مشکل ہوتاہے لیکن کوشش ہوتی ہے کہ ہر ٹیم کے خلاف کارکردگی دکھاؤں۔ پاکستانی بلے باز کا کہنا تھا کہ ہمیں صرف بھارت سے نہیں بلکہ ایشیا کپ بھی جیتنا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف اسکواڈ میں کوئی […]

بابراعظم ،محمد رضوان ،افتخار سمیت کئی کرکٹرز رواں برس حج ادا کریں گے

  لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ،افتخار احمد سمیت کئی کرکٹرز رواں برس حج ادا کریں گے۔ کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔بابر اعظم کے علاوہ پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں […]

شاہد آفریدی نے بھی افتخار احمد کی جارحانہ اننگزکی تعریف کردی

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے مڈل آرڈر بلےبازافتخار احمد کی کھل کر تعریف کی ہے۔ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے لکھا کہ افتخار احمد میرے لیے چاچا نہیں ، آپ بوم بوم ہیں لیکن میری خواہش […]

پی ایس ایل نمائشی میچ کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ 8سے قبل کوئٹہ میں 5فروری کو کھیلے جانے والے نمائشی میچ میں ٹکٹوں کی فروخت کا آغازہوگیا ۔ شائقین کی تعداد بڑھانے کیلئے منتظمین نے میچ کی ٹکٹ محض 20روپے رکھی گئی ہے ۔ قومی کپتان بابراعظم، سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد، محمد نواز، نسیم شاہ، محمد […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستا ن نے جنوبی افریقہ کو 186رنز کا ہدف دیدیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 185رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرلےمیں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 185رنز کا ہدف دیدیا۔ پاکستان نے9وکٹوں کے نقصان پر 184رنز بنائے۔ شاداب […]