Browsing tag

IK

نئے الیکشن کی تاریخ دو ، عمران خان کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان

پشاور(پاک ترک نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کی تاریخ دے دی ہے ۔ تحریک انصاف کا اسلام آباد الانگ مارچ 25 مئی سے شروع ہوگا ۔عمران خان پشاور سے لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے ۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے […]