ترکی سے معاشی شراکت داری چاہتے ہیں ، عمران خان
اسلام آباد-وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ترکی کے ساتھ تعلقات مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان سے ترکی کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی، ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رہنماؤں نے پاک ترکی دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ […]