Browsing tag

#IlhamAliyev

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس و ٹیکنالوجی، قانون و انصاف اور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں پر مبنی ہیں۔ آذربائیجان […]

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ، سیاحت کے فروغ، کلچرل ایکسچینج پروگرام سمیت 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی موجودگی میں وزیر اعظم ہائوس میں ان معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ان میں وزارت […]

وزیراعظم سے آذربائیجان کے صدر الہا م علییوف کی ملاقات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، آذربائیجان کے صدر کی شکر پڑیاں آمد، قومی یادگار پر […]

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ آذر بائیجان کے صدر کو دورے کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ باکو میں دی تھی۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اپنے دورے کے دوران صدر […]

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علییوف وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 11 اور 12 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وہ پاکستان کے دورے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز […]

پاکستان ،ترکیہ اور آذربائیجان باہمی دلچسپی اور مسائل پر یکساں نقطہ نظر رکھتے ہیں ،وزیراعظم

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ،ترکیہ اور آذربائیجان باہمی دلچسپی اور مسائل پر یکساں نقطہ نظر رکھتے ہیں ۔ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان-ترکیہ-آذربائیجان سہ فریقی سربراہی سمٹ کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔ سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف […]

الہام علییوف کا ٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ ،آرمینیا امن عمل پر تبادلہ خیال

باکو (پاک رک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے آرمینیا کے ساتھ امن عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔ صدارتی بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر الہام علییوف کو بتایا کہ واشنگٹن آذربائیجان اور آرمینیا […]

آزربائیجان کے صدر جرمنی میں، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں جاری

برلن(پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعہ کے پرامن حل کے امکانات اب پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔جس میں اہم بات یہ ہے کہ دونوں ملک متفق ہیں کہ اس تنازع کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نے یہاں دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام […]

تمام دلچسپی رکھنے والے ملک شمال جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی تعمیر میں حصہ لیں، پوٹن کی آذری صدر سے ملاقات میں دعوت

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس تمام دلچسپی رکھنے والے ممالک کو شمال – جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور (آئی ٹی سی) کی ترقی میں حصہ لینے کی دعوت دیتا ہے۔ اس راہداری کو وسیع تر بین الاقوامی تعاون کی مثال بننا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے گذشتہ روز آذربائیجان کے صدر […]

آذربائیجان؛ الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ صدر منتخب

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ صدر الہام علیوف کے مدمقابل امیدوار دور دور تک بھی ان کا مقابلہ نہ کرسکے۔ دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ملک میں جشن کا سماں ہے اور ہرجانب صدر الہام کی تصاویر اور پارٹی پرچم کی بہار ہے۔آذربائیجان […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ،آذری حکام

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا ساتھ امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے ۔ آذربائیجان کے حکام نے کہا ہے کہ ملک آرمینیا کے ساتھ امن معاہدے پر قریب ہو سکتا ہے تاکہ اس کے نگورنو کاراباخ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ستمبر میں […]

آرمی چیف کی آذربائیجان کے صدر،وزیردفاع ،چیف آف جنرل سٹاف و دیگر سے ملاقاتیں

باکو (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کیا اور آذرابائیجان کے صدر،وزیردفاع، چیف آف جنرل سٹاف سمیت دیگر سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری)جمہوریہ آذربائیجان کے سرکاری دورے پر […]

آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے

باکو (پاک ترک نیوز) روس کے بعد آزر بائیجان سے پاکستان کے لئے توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی ۔آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ نے آزر بائیجان سے ایل این جی پاکستان لانے […]

آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اہمیت دیتے ہیں،وزیراعظم

باکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف اور صدر آذربائیجان کے درمیان ملاقات کے بعد باکو میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ باکو سے اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع ہورہی ہیں جبکہ […]

وزیراعظم شہباز شریف آج 2روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف 14 سے 15 جون 2023 تک آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ آذربائیجان کے ساتھ تعاون کے ترجیحی شعبوں سے متعلقہ […]

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی۔دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور اور موضوعات کا جائزہ اور اس حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات ابوظہبی کے الشاطی پیلس میں ہوئی ۔ ملاقات کے دوران صدر […]

فرانسیسی صدر کا آرمینیا کے حق میں بیان جھوٹ اور ناقابل قبول ہے، صدر آذربائیجان

آستانہ ( پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کی جانب سے آرمینیا کے ساتھ باکو کے تنازعہ پر بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے جھوٹ پر مبنی اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ […]

صدر الہام علییف اور روسی صدر پیوٹن کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

باکو (پاک ترک نیوز) روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییف کےساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔جس میں دونوں راہنماؤں نے خطے کی صورتحال ، آرمینیا ۔ آزربائیجان امن معاہدے پر پیش رفت سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آزربائیجان کے سرکاری میڈیا میں […]

ترک اور آذربائیجانی صدور کے درمیان رابطہ ، برسلز مذاکرات پر تبادلہ خیال

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے کہا ہےکہ باکو نے آرمینیا کے ساتھ زنگیزور راہداری کےکھولنے پر اتفاق کیا ہے جس میں ریلوے اور ہائی ویز دونوں کی تعمیر شامل ہے۔ آذربائیجان کے ایوان صدر نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ علی یوف نے ترک صدر رجب طیب ار دوان سے […]