Browsing tag

#imamulhaq

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ساتھی اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ سابق کپتان بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ بابر اعظم پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اختتام کے فوری بعد عمرے پر روانہ ہوئے ہیں۔ واضح رہے […]

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(پاک ترک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔دلہن کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کےمطابق انسٹا گرام پر تقریب کی فوٹو گرافر اور ایونٹ پلینر کی جانب سے مختلف پوسٹس اور سٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں جن کے مطابق شادی […]

نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

دبئی(پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ 2023 سے قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی قومی کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 898 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ بھارتی ٹیم کے بلے باز شبمن گل رینکنگ میں دوسرے […]

کراچی ٹیسٹ ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف 4وکٹوں پر 224رنز بنا لئے

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تیسرے دن کے کھانے کے وقفے تک اپنی پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 224رنز بنا لئے ہیں ۔پاکستان کو پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 225رنز درکار ہیں۔ […]

بابراعظم کی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے رینکنگ میں بدستور پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے تینوں فارمیٹس کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔ قومی کپتان بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں حکمرانی برقرار ہے جبکہ وہ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔ ٹیسٹ رینکنگ میں محمد رضوان اور امام الحق کی درجہ […]

گال ٹیسٹ:ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ جاری

  کولمبو (پاک ترک نیوز) گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی جانب سے دیئے گئے 342رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں کی محتاط بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 87رنز بنا لئے ہیں اور اسے جیت کیلئے مزید 255رنز درکار ہیں ۔ عبداللہ شفیق نصف سنچری مکمل کرنے […]

ون ڈے رینکنگ ،امام الحق نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شہنشاہت برقرار جبکہ امام الحق نے بھی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اوپنر بیٹر امام الحق دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی ایک بار بائولنگ رینکنگ […]