Browsing tag

IMF

سعودی عرب، یواے ای اور چین کی قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، سعودی عرب، یواے ای اور چین نے پاکستان کو قرضوں کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین، سعودی عرب اور یواے ای […]

پاکستان کو ہر گھر تک بجلی کی فراہمی کیلئے 13 ارب 30 کروڑ ڈالر درکار ہیں، عالمی بینک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی بینک کی جانب سے کہاگیا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں بجلی کی ہر گھر تک فراہمی کیلئے درکار کل سرمایہ کاری کا تخمینہ 13.3 بلین ڈالر ہے۔ بجلی کے کنکشنز کی تعداد میں اضافہ کرنے کی ضرورت بڑھتی آبادی اور ان لوگوں کو مدنظر رکھتی ہے جن […]

پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکیج پر آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے معاملے پر عالمی مالیاتی ا دارے (آئی ایم ایف )کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا تھا۔ […]

آئی ایم ایف معاہدے سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )سے سٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ کے 100 […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان 7 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق 37 ماہ پر مشتمل پروگرام کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔آئی ایم ایف کے ساتھ نئے سٹاف لیول معاہدے کے […]

آئی ایم ایف کا پاکستان کو نئے قرض پروگرام کیلئے گرین سگنل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل میوچل فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے معاہدہ آئندہ دو ہفتوں میں ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے نے نئے قرض […]

بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے ،وزیراعظم

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کیا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے ٹیکس محصولات میں اضافہ نہیں کرتے ہیں تو یہ ہمارا آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت رواں ماہ آئی ایم ایف کے […]

پاکستان پربیرونی قرضہ 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان پر بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز تجاوز کرگیا، اس میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل […]

آئی ایم ایف دبائو ،وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دبائو کے بعد وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹٰیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپےاضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ نیپرا اتھارٹی نے بجلی کےٹیرف میں اضافہ کااطلاق یکم جولائی2024 سے کرنےکافیصلہ دیا تھا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف […]

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے […]

آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے، […]

آئی ایم ایف کا پھرڈومور کا مطالبہ، بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اصرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجت کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا ۔بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اصرار کرنے لگا ۔ آئی ایم ایف 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ چاہتا ہے اور عالمی مالیاتی […]

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا اور آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری میں سیاسی جماعتوں کے […]

بجٹ میں آئی ایم ایف کی مشاورت ،بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے، بجٹ خسارہ 9800 ارب، قرضوں پر سود کیلئے 9700 ارب مختص کیے جائیں گے۔نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے، بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پیش […]

18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت ساڑھے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کرے گی، قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج بجٹ پیش کریں گے، بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی، […]

وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا، حجم 18 ہزار ارب روپے ہو گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا ، بجٹ کا حجم تقریباً 18 ہزار ارب روپے رکھا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12.9 ٹریلین روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے جبکہ سود اور […]

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتام

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ کا غیر نتیجہ خیز اختتام ہوگیا۔ فریقین کے درمیان مذاکرات میں تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس، ذراعت اور ہیلتھ سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے عائد کیے جانے […]

آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے پیکیج میں توسیع کرکے 8 بلین ڈالر قرضہ دینے کی درخواست کردی۔ یہ رقم عالمی قرض دہندہ کی جانب سے اب تک کی پیشکش کی گئی رقم سے تقریباً 2 بلین ڈالر زیادہ ہے۔پاکستان نئی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت […]

حکومت اور آئی ایم ایف بجٹ کیلئے ڈالر کی قدر کے تعین پر میں اختلاف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ عالمی مالیاتی ادارے نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 16 فیصد گراوٹ کے ساتھ 328.4 روپے مقرر کرنے کی تجویز […]