Browsing tag

#import

مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں تجارتی خسارے میں 30فیصد کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال 2023-24کے پہلے آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران 30 فیصد کم ہو کر 14.87 ارب ڈالر رہ گیا جس کی وجہ سے درآمدات میں خاطر خواہ کمی اور برآمدات میں اضافہ ہوا۔ یہ بات پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے […]

سٹیٹ بینک نے درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ،درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ زرمبادلہ کےمجازڈیلرزکوتمام درآمدات کیلئےزرمبادلہ فراہم کرنےکی ہدایت کی گئی ہے ،سٹیٹ بینک کا […]

ایران کا چار برس بعد امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کا فیصلہ

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے چار برس سے زائد عرصے کے بعد ملک میں امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گزشتہ ہفتے، صدر ابراہیم رئیسی کی کابینہ نے بالآخر غیر ملکی ساختہ روڈ گاڑیوں کی درآمد کے لیے ایک ضابطے کی منظوری دے دی۔ایران کو امید ہے کہ اس اقدام سے […]

حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ تاجروں پر لگایا گیا فکس سیلز ٹیکس بھی واپس لے لیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا کہ آئی ایم ایف کی جتنی کنڈیشنز تھیں ہم نے پوری کر دی ہیں جبکہ چین اور […]

برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

برازیلیا (پاک ترک نیوز) برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیاہے ۔ جو ملکی برآمدات کی 33سال کے بعد دوسری بہترین ششماہی کارکردگی ہے۔ سرکاری اعداد و شمارکے مطابق یہ کارکردگی بھی مارکیٹ کی توقعات سے کم ہے کیونکہ ماہرین معاشیات نے ماہ کے لئے9.994 ارب ڈالرسرپلس کا تخمینہ لگایا تھا۔ وزارت […]

جنوری تا اپریل چین کی درآمدات و برآمدات میں 7.9فیصد اضافہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی کل درآمدات اور برآمدات 2022 کے پہلے چار مہینوں میں سالانہ بنیادوں پر 7.9 فیصد بڑھ کر 12.58 ٹریلین یوآن ہو گئیں۔ کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے مطابق، امریکی ڈالر کے لحاظ سے، اس عرصے میں کل غیر ملکی تجارت 1.98 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچی، جو کہ سال […]

ترکی کےغیر ملکی تجارتی خسارےمیں 7.5 فیصد کمی 46.13ارب ڈالر پر آگیا، ترک ادارہ شماریات

انقرہ(پاک ترک نیوز)ترکی کاغیر ملکی تجارتی خسارہ 2021 میں 7.5 فیصد کم ہوا۔اور برآمدات 32.8 فیصد اضافے کے ساتھ 225.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ 31 جنوری کو ترکی کے شماریاتی ادارے (توئیک) کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ترکی کا غیر ملکی تجارتی خسارہ پچھلے سال کے مقابلے میں 2021 […]