Browsing tag

#imran

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پر ایرانی سفیر کا خیرمقدم کیا۔ملاقات میں ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ایرانی صدر کے وزٹ کے حتمی انتظامات […]

مسجد نبویؐ کے پاکستانی نژاد امام شیخ محمد بن خلیل انتقال کرگئے

  مدینہ منورہ(پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں تراویح کی امامت کی سعادت بھی حاصل کی […]