Browsing tag

@imrankhan

سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیر اعظم عمران خان

بیجنگ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں نے پائیدار ترقی کی بنیاد رکھی ہے ۔پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون اور پارٹنرشپ لازوال ہے، ایم ایل ون اور توانائی کے دیگر اہم منصوبوں کو بھی ترجیح دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے چین کے قومی ترقی اور […]

وزیراعظم عمران خان 4روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے ، وزیراعظم اپنے دورے میں چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔کابینہ ارکان، سرکاری افسران سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کل شام ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب […]

وزیراعظم عمران خان کل 3روزہ دورے پر چین جائیں گے 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کل 3روزہ دورے پر چین جائیں گے ۔چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان 3 سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم ونٹر اولمپک گیمز […]

چین میں ہر شعبے نے ترقی کی، ہم وہی ماڈل اپنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے 40سال محنت کی اور اپنی معیشت کو ترقی دے کر لوگوں کو غربت سے نکالا، میرا بھی بنیادی مقصد لوگوں کو غربت سے نکالنا ہے، میں پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی اصول سے رہنمائی لینا اور چینی ترقیاتی […]

وزیراعظم عمران خان فروری کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان فروری کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔عمران خان چینی صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی کی چیانگ اور دیگر اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔دونوں ممالک میں اعلیٰ سطحی مذاکرات بھی ہوں گے، وزیراعظم چینی تاجر برادری اور صنعتکاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی […]

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔ وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اقوام متحدہ […]

وزیراعظم کی اوورسیز پاکستان اور سفارتخانوں کے درمیان روابط بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں اور سفارتخانوں کے درمیان روابط بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم سے مشیر سمندر پار پاکستانی امور ایوب آفریدی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے اوورسیزپاکستانیوں کےمسائل کےحل کیلئےحکومتی اقدامات کاجائزہ لیا ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا […]

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ون آن ون اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی پالیسی،ملکی داخلی وسیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے ایپکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان […]

وہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو۔بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط ماننے سے ملکی سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر ملکی معیشت ٹھیک نہ ہو تو خود کو زیادہ […]

چیلنجوں کے باوجود رجسٹرڈ کاروباروں کے منافع میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنجوں کے باوجود رجسٹرڈ کاروباروں کے منافع میں اضافہ ہوا ہے ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ کاروباروں کے منافع کی شرح میں اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت مضبوط ہورہی ہے اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا […]

کورونا وبا کے باوجود شرح نمو 4 فیصد ہونا بڑی کامیابی : وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود شرح نمو 4 فیصد ہونا بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت میکرواکنامک ایڈوائزری گروپ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں میں مجموعی معاشی صورتحال اور اشیا کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات پرغور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا […]

قوموں کی ترقی کا راز انصاف اور قانون کی حکمرانی میں ہے:وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نبی ﷺنے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا، ریاست مدینہ میں قانون کی حکمرانی کو بہت اہمیت حاصل تھی، انصاف اور قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی سلامی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے آذربائیجان کے سفیر خضر ہادوف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول فلم، ڈرامہ، میوزک اور میڈیا کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان […]

عمر ایوب کو کابینہ نجکاری کمیٹ اور کابینہ کمیٹی سرکاری ملکیتی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر عمر ایوب کو کابینہ نجکاری کمیٹی اور کابینہ کمیٹی سرکاری ملکیتی کے چیئرمین کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ وفاقی وزیر دونوں کابینہ کمیٹیوں کے رکن بھی نہیں رہے۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر عمر ایوب کو چیئرمین ای سی سی کے عہدے سے بھی ہٹایا جا چکا […]

وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فنانس ترمیمی بل کی منظوری دیدی گئی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نےکابینہ اجلاس میں بل کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا۔کابینہ منظوری کےبعدمنی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ترمیمی بل کے نکات پر […]

وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی۔نیشنل سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی۔قومی سلامتی پالیسی 2022 تا 2026 کیلئے ہے۔قومی سلامتی پالیسی کے تحت شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ […]

بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کی وجہ بنا ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پہلے مرحلے میں غلطیاں کی اور اس کی قیمت بھی ادا کیا ۔بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کی وجہ بنا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا مزید […]

عوام کا پیسہ لوٹنے والوں سے نہ مفاہمت ہو گی نہ این آر او دینگے، وزیراعظم

(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ لوٹنے والوں سے نہ مفاہمت ہو گی نہ این آر او دینگے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہر مہذب معاشرہ چوروں کو جیل میں ڈالتا ہے ان سے مفاہمت نہیں کرتا، ملک اس لیے غریب ہوتے ہیں کہ بڑا چور آزاد اور چھوٹا جیل […]

وزیراعظم نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کر دیا

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق گرین لائن بس سروس منصوبہ35.5ارب روپے سے مکمل ہوا، اس منصوبہ سے کراچی کے مغربی اور وسطی اضلاع کے 135,000 مسافروں کو سہولت میسر ہو گی، اس میں 80 بسیں، 21 سٹیشنز، ٹکٹنگ رومز، […]

اب معیشت پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب معیشت پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے ۔پاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین، وزیر توانائی […]