Browsing tag

@imrankhan

عمران خان کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے قرارداد جمع کروا دی ہے۔ قراداد کے متن کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمات کو فی الفور ختم کیا جائے اور رہا کیا […]

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے: نواز شریف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا کہناہےکہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ایسے خط بانی پی ٹی آئی عمران خان لکھ سکتے ہیں […]

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، ایوان میں شدید نعرے بازی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ افتتاحی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور پھر نعت رسول مقبولﷺ پیش کی گئی۔ […]

عمران خان ،اسد عمر اور فیصل جاوید احتجاج، توڑ پھوڑ کیس میں بری

اسلام آباد(پا ک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی 2023 کو احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ، سابق رہنما اسد عمر اور فیصل جاویدسمیت دیگر کو بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں […]

عمران خان اور بشری بی بی پر 190 ملین پاؤنڈز کیس میں فرد جرم عائد

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ […]

عمران خان سے وکلا اور سیاسی معاونین کو تنہائی میں ملاقات کی اجازت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے وکلا اور سیاسی معاونین کو تنہائی میں ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے جیل مینوئل کے مطابق وکلا اور سیاسی معاونین کو پرائیویسی (تنہائی) میں ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے حکم […]

پی ٹی آئی کا کوئی بھی قدم عوام، ریاست اور جمہوریت مخالف نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی بھی قدم عوام،ریاست اور جمہوریت مخالف نہیں ہوگا۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن نہ ہوئے […]

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی، اسحاق ڈار

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ کے رہنما اسحاق […]

عمران خان کی سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ […]

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کر دی۔ موقر قومی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی […]

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد کر دیا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کے لئے نامزد کر دیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمیٰ کیلئے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے جبکہ عاقب خان […]

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت کی۔ ریٹرننگ افسر […]

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختوا نامزد کر دیا

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے لیے علی امین گنڈا پور کو نامزد کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز […]

پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، لائحہ عمل عمران خان طے کرینگے، شیر افضل مروت

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل عمران خان طے کریں گے۔ پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 سیٹیں ہیں اور وہ وکٹری اسپیچ کررہے ہیں۔ […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اوروائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے تناظر میں درج 12 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت […]

پاکستانی عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں، پاکستان میں انتخابی عمل کی […]

پی ٹی آئی کی بلا واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست سینئر وکلاء حامد خان اور بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت ہائیکورٹ میں شکایت کنندگان کو فریق بنایا گیا ہے۔ پاکستان […]

عمران خان اور بشری بی بی کو غیر شرعی نکاح کیس میں 7،7برس قید کی سزا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کوغیر شرعی نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز جج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر […]

علیمہ خان ریاست مخالف تقاریر کے الزام پر6 فروری کو ایف آئی اے طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )نے 6 فروری کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے نے علیمہ خان کو انسدادِ دہشتگردی ونگ میں پیش ہونے کا نوٹس دیا ہے، ان پر ریاست مخالف نفرت انگیز مجرمانہ […]

عمران خان کے کیسز کی سماعت کرنیوالے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ جج محمد بشیر نے صحت کی وجہ بتاتے ہوئے ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی۔گزشتہ ہفتے انہوں نے چھٹیوں کی درخواست جمع کرائی تھی لیکن وہ اپنی پہلے والی درخواست سے دستبردار […]