Browsing tag

@imrankhan

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو آج دن ایک بجے سنایا جائے گا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سینئر سول جج قدرت اللہ نے […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کرتے ہوئے 1573.72 ملین کا […]

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیلتے رہے، عدالت

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ و وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ عدالت نے جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان تاخیر کے لیے چھپن چھپائی کا کھیل کھیلتے رہے۔ آفیشل سیکرٹ […]

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کاغذات نامزدگی منظوری کیلئے دائر اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا حکم نہیں دینا چاہتے، جو انتخابات میں تاخیر کا سبب بنے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 244بہاول نگر میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی […]

ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزائیں دی گئیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوسزائیں دی گئیں ۔ بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس سے کوئی تعلق […]

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج اڈیالہ جیل میں کیس […]

عمران خان اور بشری بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں 14،14 سال قید کی سزا

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) عمران خان اور بشر ی بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 14،14 سال قید بامشقت کی سزاسنادی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی […]

سائفر جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر چوری کیا گیا، عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کی حفاظت کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہیں ہوتی، میرے اے ڈی سی میں سے ایک نے باجوہ کے ایما پر سائفر چوری کیا، اصل سائفر میرے پاس تھا ہی نہیں جو لہرایا تھا وہ سائفر […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصا ف کےبانی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10،10برس قید کی سزا سنادی گئی ۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو […]

عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ مؤقف اختیار کیا گیا […]

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کیلئے سٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لیے عدالت نے سٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ہونےو الی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا، جس یں […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی درخواست منظور نہیں کی گئی، […]

بات ان سے کرنی چاہئے جس کے پاس پاوربھی ہو ،عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ بات ان سے کرنی چاہئے جس کے پاس پاوربھی ہو ۔ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔ کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق […]

9 مئی مقدمات: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم 6 فروری کو عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود […]

بلاول بھٹوتہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پربات کریں : مریم اورنگزیب

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر بات کریں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حاضری لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما اور […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، بلوم برگ

نیویارک(پاک ترک نیوز) معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔ پاکستان کی معاشیات اور رہنماؤں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر رساں ادارے بلوم برگ نے جہاں نواز شریف سے متعلق […]

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ،190ملین پائونڈز کیسز میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر دیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی نے دونوں کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں۔ […]

ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن اس وقت تو مدر آف آل سلیکٹڈ ہو رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن یہاں تو اب مدر آف آل سلیکٹڈ ہو رہا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد عمران خان نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان کے مقدمات سننے والے نیب جج محمد بشیر کا ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کیلئے خط

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک میڈیکل لیو مانگ لی جس کی وجہ انہوں نے طبیعت کی خرابی کو بیان کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت کی ناسازی […]

90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، عمران خان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے جنرل (ر) باجوہ نے مجھ سے کہا ساری فوج تمہارے ساتھ ہے، باجوہ کے فیصلوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کیا لیکن فوج کا اس میں قصور […]