Browsing tag

#imrankhanjalsa

عمران خان راولپنڈی جانے کیلئے زمان پارک سے روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان راولپنڈی جانے کیلئے زمان پارک سے ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی روانگی کے وقت زمان پارک سے لیکر ایئر پورٹ تک سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے ۔عمران خان روالپنڈی میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ […]

عمران خان کی نقل و حرکت خفیہ ،بلٹ پروف جیکٹس استعمال کریں ، راولپنڈی پولیس

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) راولپنڈی پولیس نے اپنے مراسلے میں کہا ہے کہ عمران خان کے لیے بلٹ پروف روسٹرم کویقینی بنایا جائے اور چیئرمین پی ٹی آئی لازمی بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال کریں جبکہ عمران خان کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں۔ راولپنڈی میں جلسے سے قبل پولیس نے پی ٹی […]

پی ٹی آئی کل کراچی میں میدان سجائے گی ،جلسے کا مقام تبدیل

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کل کراچی میں میدان سجائے گی تاہم شہر قائد میں مسلسل ہونے والی بارش کے باعث جلسے کے مقام پر پانی بھر جانے کے باعث جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا ۔اب تحریک انصاف کا جلسہ جناح گرائونڈ کی بجائے شاہراہ قائدین پر ہو گا ۔ جلسے سے […]

عوام کو 13اگست کوہاکی اسٹیڈیم لاہورآنےکی دعوت دیتاہوں،عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو 13اگست کوہاکی اسٹیڈیم لاہورآنےکی دعوت دیتاہوں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تمام فیملیز،بچے،بزرگ اورمیرےنوجوان جلسےمیں آئیں۔ہم نے 14اگست کاجشن بھی مناناہےاورحقیقی آزادی کےسفرپربھی جاناہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حقیقی آزادی کےآخری […]

سابق وزیراعظم عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے 1930میں ہونے والی گول میز کانفرنس کی ایک یاد گاری تصویر شیئر کی دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر میرے خاندان کے لیے فخر کا باعث […]

پی ٹی آئی 14 اگست کو اسلام آباد میں میدان سجائے گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف 14اگست کو اسلام میں میدان سجائے گی ۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ 14 اگست کو حکومت مخالف وفاقی دارالحکومت […]

لانگ مارچ: توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی 5 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس سمیت مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عبوری ضمانتوں میں 21جولائی تک توسیع مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست دی، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانتوں […]

فوج کو کبھی کمزور ہوتا نہیں دیکھ سکتے، طاقتور فوج ہمارا اثاثہ ہے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج کو کبھی کمزور ہوتا نہیں دیکھ سکتے، طاقتور فوج ہمارا اثاثہ ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر نے کہا وزیراعظم کو نہ ہٹا یا […]

چور 30 سال سے ملک کا خون چوس رہے ،چاہتے ہیں ہم ان امریکی غلاموں کو تسلیم کریں،عمران خان

بھکر(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ چور 30 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں ہم ان امریکی غلاموں کو تسلیم کریں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے […]

عمران خان دریا خان میں آج جلسے سے خطاب کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج شام ریلوے گرائونڈ دریا خان میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ جلسہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، کنٹینر لگا کر سٹیج تیارکر لیا گیاہے جس کے ارد گرد حفاظتی آہنی دیوار لگائی گئی ہے ،قرب و جوار میں موجود مارکیٹیں […]

کل تاریخی جلسہ ،راولپنڈی سے پریڈ گراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کروں گا،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انشااللہ کل پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ تاریخی ہوگا، میں راولپنڈی سے پریڈ گراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ یہ جلسہ سیاسی عدم استحکام، سخت گرم […]

چاہتا ہوں ہمارے نوجوان کبھی غلامی قبول نہ کریں،عمران خان

اپر دیر(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں ہمارے نوجوان کبھی غلامی قبول نہ کریں۔ اپر دیرمیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرے والدین نےتحریک پاکستان میں شرکت کی تھی۔پارٹی کامنشورتحریک پاکستان اورقراردادپاکستان سےلیا تھا۔ شہباز شریف کو اس […]

کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟عمران خان

نیر: (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟ جب ہمیں آئی ایم ایف نے پٹرول، بجلی کی قیمت بڑھانے کا کہا تو ہم نے پٹرول کی قیمت کو 10 روپے کم کر کے عوام […]

تحریک انصاف آج ملتان میں میدان سجائے گی ،کپتان خطاب کریں گے

ملتان (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج ملتان میںجلسہ کرے گی ۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خطاب کریں گے ۔شر پسندوں نے شہر میں پی ٹی آئی کے لگے بینرز پر سیاہی پھینک دی ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسہ کیلئے پنڈال سج گیا ۔ جلسے میں آئندہ کا […]

پاکستان تحریک انصاف آج کوہاٹ میں میدان سجائے گی

کوہاٹ (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج کوہاٹ میں میدان سجائے گی ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف حقیقی آذادی تحریک کے سلسلے میں آج کوہاٹ میں میدان لگائے گی ، سپورٹس کمپلیکس میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ، چالیس […]

پی ٹی آئی آج صوابی میں میدان سجائے گی ،عمران خان خطاب کریں گے

  صوابی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں جلسے کریں گے ۔سابق وزیراعظم عمران خان عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گوہاٹی سٹیڈیم صوابی میں پی ٹی آئی آج میدان سجائے گی ، چیئرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت جلسہ سے خطاب کرے گی […]