Browsing tag

#index

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 74 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے اگلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، سٹاک مارکیٹ میں 2120 […]

پاکستان کی انسانی ترقی کی درجہ بندی میں تنزلی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی انسانی ترقی کی درجہ بندی میں تنزلی ہوئی ہے۔ بدھ کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے انڈیکس میں پاکستان 193 ممالک کی فہرست میں 164 ویں نمبر پر ہے۔ یہ پچھلے انڈیکس سے معمولی کمی کو ظاہر کرتا ہے، جب پاکستان 161 […]

سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی بہتری ،62 ہزار کی حد بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔62ہزارپوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1633 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 62 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح […]

سٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار کی حد بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث 587 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔587 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 53 ہزار 243 پوائنٹس […]

ڈالر کی قیمت میں کمی ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کی قمت میں 48پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔ پانچ ہفتے کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 48 پیسے کمی کے بعد ڈالر 187 روپے 70 […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری افراد کیلئے بری خبر آگئی ، 100انڈیکس 43ہزار 168پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے اب تک انڈیکس دو […]