Browsing tag

india

میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے؛ حسینہ واجد

ڈھاکا(پاک ترک نیوز) طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ شیخ حسینہ واجد نے اپنے 15 سالہ اقتدار کے خاتمے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ایئربیس […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ 5 اگست 2019 کو تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتاہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم ہوئے آج پانچ سال […]

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول جاری منظر عام پر آگیا۔ 12 سے 18 فروری تک سات دن کا […]

چیمپئنز ٹرافی 2025کیلئے 7کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص

دبئی (پاک ترک نیوز ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اجلاس میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 7کروڑ ڈالر بجٹ کی منظوری دی تھی ۔ آئی سی سی کے گزشتہ ہفتے سری لنکا میں ہونے والے اجلاس میں اس شو پیس ایونٹ کے بجٹ کی منظوری دی گئی تھی۔ چیمپئنز […]

بھارتی ٹیم حکومتی اجازت ملنے پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے ،جے شاہ

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ اتر پردیش پریمیئر لیگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کے صدر راجیو شکلا کا کہنا […]

بھارت :سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا ، 43 افراد ہلاک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پورا گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا جس کے نتیجے میں 43افراد ہلاک جبکہ 100افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث […]

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ انگلینڈ بھی ایونٹ پاکستان میں کھیلنے کا خواہاں

کراچی(پاک ترک نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو ای سی بی رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، ہم پاک بھارت ٹیسٹ کی اپنے ملک میں میزبانی کی […]

کیا احتجاجی کسانوں کو لاہور بھیج دوں؟وزیراعلی بھارتی پنجاب بھگونت مان

چندی گڑھ (پاک ترک نیوز) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے دہلی پر اپنا دبائو بڑھاتےہوئے پوچھا کہ اگر بی جے پی کی قیادت والی حکومت شمبھو اور کھنوری سرحد پر کیمپ لگانے والے احتجاجی کسانوں کو دہلی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے گی، تو کیا وہ انہیں "لاہور بھیج دیں”۔ […]

بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے […]

ویمنز ایشیا کپ :بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

دمبولہ (پاک ترک نیوز) ویمنز ایشیا کی میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش خواتین ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا کی خواتین ٹیم کے ساتھ ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

چیمپئنز ٹرافی 2025، افغان کرکٹرز نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے واضح کیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان ضرور آئیں گے۔ رحمان اللہ گرباز اور محمد نبی نے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو نقاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی تردید کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان آکر چیمپئنز ٹرافی […]

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے سے کرکٹ ختم نہیں ہو گی، حسن علی

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کا کہنا ہے کہ 2025ء کی چیمپئنز ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کے بغیر پاکستان میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں، بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے سے کرکٹ ختم نہیں ہو گی۔ حسن علی نے کہا کہ اگر ہم بھارت میں کرکٹ […]

ترکیہ نے پاکستان کی خاطر بھارت کے دفاعی آلات پر پابندی عائد کردی،دہلی انقرہ تعلقات کشیدہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پاکستان کے حق میں بھارت کو دفاعی برآمدات پر ’بلینکٹ بان‘ لگا دیا۔ دہلی، انقرہ تعلقات میں مزید دراڑیںپڑ گئیں ۔ ترکیہ اور بھارت کے تعلقات میں کمی آئی ہے۔ ترک حکومت نے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان میں سے ایک ہندوستان کو فوجی ساز […]

معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف مقدمہ

کراچی (پاک ترک نیوز) سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اور گورکیرت مان کے خلاف معذور افراد کا مبینہ طور پر مذاق اڑانے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار پروموشن آف ایمپلائمنٹ فار ڈس ایبلڈ پیپل (این سی پی ای ڈی پی) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیمی فائنلز،پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والے پہلے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے ۔پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی لیجنڈز کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت مد مقابل آئیں گے ۔دونوں سیمی فائنل میچ نارتھمپن میں کھیلے جائیں گے ۔پہلا […]

چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔ بی سی سی آئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) سے بھارتی […]

بھارت کو متنازع سرحدی علاقے میں ترقیاتی کام کا کوئی حق نہیں، چین

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو متنازعہ سرحدی ریاست میں ترقیاتی کام کا کوئی حق نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سرحدی ریاست میں پن بجلی کے منصوبوں کو تیز کرنے کے نئی دہلی کے منصوبوں پر اپنا ردعمل دیا۔ چینی ترجمان نے کہا کہ […]

چیمپئنز ٹرافی 2025مکمل طور پر پاکستان میں ہوگی، پی سی بی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہناہے کہ چیمپئنز 2025ٹرافی مکمل طور پر پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں اپنے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے لیے تقریباً 17 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ پی […]

لیجنڈز چیمپئن شپ: پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی

لندن(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی، 197 رنز کے ہدف کے جواب میں انگلش ٹیم 117 رنز ہی بنا پائی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے بڑے […]

چیمپئنز ٹرافی 2025،بھارت پھر ٹال مٹول سے کام لینے لگا

کراچی(پاک ترک نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر ٹال مٹول سے کام لینے ، ٹیم کے پاکستان آنے کا معاملہ رواں ماہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں زیرغور آئے گا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیاں پوری طرح بحال ہوچکی ہیں، تمام چھوٹی بڑی ٹیمیں دورہ کرچکیں اور […]