پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے مزید پاکستانیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے 25 جنوری 2024 کو بھارت کے پاکستان میں دراندازی اور ماورائے عدالت قتل کے ناقابل تردید شواہد فراہم کئے، یہ […]