Browsing tag

#indiansupremecourt

چین نے لداخ پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے متنازع سرحدی علاقے لداخ پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے کبھی بھی بھارت کی طرف سے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد مرکز کے زیر انتظام علاقے […]

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام درست قرار

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) ھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کیلئے دائر اپیلوں پر متعصبانہ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5 […]

بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر آرٹیکل 370 منسوخی کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی، سماعت 2 اگست سے روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے آج درخواست پر سماعت کرنی تھی جسے 2 اگست کو مقرر […]

بھارتی سپریم کورٹ میں چار برس بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں چار برس بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے معاملے کی […]

مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا

نئی دہلی (پاک تر ک نیوز)مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا ،4 سال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخر نمبر لگ گیا۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔چیف جسٹس آف انڈیا […]

برطانوی دور کے غداری کے قانون کو بھارتی سپریم کورٹ نے معطل کردیا

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کے غداری کے قانون کو معطل کردیا ۔ یہ قانون آزاد رائے کیخلاف مودی سرکار کا اہم ہتھیار سمجھا جاتا ہے ۔ مودی کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس قانون کو، جسے کبھی برطانیہ نے مہاتما گاندھی کو نشانہ بنانے کے لیے […]