Browsing tag

Indonesia

پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

جکارتہ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں فائنل میں پہنچ گئیں، پاکستان 2011 کے بعد پہلی بار اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور جاپان کے 10، 10 پوائنٹس ہوگئے، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ملائیشیا کے […]

چلی سے انڈونیشیا تک: ترکیہ کی دفاعی صنعت عالمی سطح پر قدم جما رہی ہے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی دفاعی صنعت چلی سے انڈونیشیا تک عالمی سطح پر اپنے قدم جمارہی ہے ۔ ترکیہ نے گزشتہ دو دہائیوں میں اپنی دفاعی صنعت کو ترقی دینے میں جو اہم پیش رفت کی ہے، اس کے درمیان، کئی ترک کمپنیاں اب عالمی سطح پر میں اپنے قدموں جما رہی ہے […]

ترکیہ کے ٹائیگر ٹینک انڈونیشیا میں اپنی دھاک بٹھانے لگے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ ترکیہ ایشیا میں ہتھیاروں کا بڑا برآمد کنندہ بن گیا ۔ ترکیہ کے تیار کردہ UAVs اور جنگی جہازوں کے بعد، اس کے ٹائیگر ٹینک انڈونیشیا میں اپنی دھاک بٹھانے لگے ۔ ایشیائی ممالک کے ساتھ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات کی علامت کیا ہو سکتی ہے، انڈونیشیا کی […]

انڈونیشیا کا سولر پینلز کے خام مال کیلئے نیٹ میٹرنگ کو ختم کرنے کا فیصلہ

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کی حکومت نے چھتوں پر سولر انسٹالیشن کیلئے نیٹ میٹرنگ ختم کر دی ہے۔ جکارتہ میں قائم انسٹی ٹیوٹ برائے ضروری خدمات کی اصلاح کا کہنا ہے کہ اس سے ملک کے لیے اپنے شمسی توانائی کی تعیناتی کے اہداف کو پورا کرنا مشکل ہو سکتا ہے، کیونکہ PV تنصیبات […]

لڑاکا طیارے KF-21کی ترقی کے پروگرام میں شامل انڈونیشیا کے انجینئروں پر ٹیکنانوجی چوری کا الزام

سیئول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے سیکورٹی اداروں نے اپنے پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے KF-21کی ترقی کے پروگرام میں شامل انڈونیشیا کے انجینئروںسےKF-21 لڑاکا طیارے سے متعلق ٹیکنالوجیز کو مبینہ طور پر چوری کرنے کے الزام میں تفتیش شروع کر دی ہے۔ جنوبی کوریا کےڈیفنس ایکوزیشن پروگرام ایڈمنسٹریشن (ڈی اے پی اے) کے […]

انڈونیشیا کو نئی ویزا فری انٹری کے ذریعے سیاحت سے 25بلین ڈالر اضافی آمدنی کی توقع

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کو نئی ویزا فری انٹری پالیسی کے ذریعے سیاحت سے 25بلین ڈالر اضافی آمدنی کی توقع ہے ۔ انڈونیشیا کے وزیر برائے سیاحت اور تخلیقی معیشت سانڈیاگا یونو کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی کے نفاذ سے انڈونیشیا کا سیاحتی شعبہ ممکنہ طور پر […]

ملائیشیا نے فلپائن کیخلاف اربوں ڈالر کا کیس جیت لیا

دی ہیگ(پاک ترک نیوز) ملائیشیا نے ڈچ عدالت میں فلپائن کے سابق سلطان کی اولادوں کو 14.9 ارب ڈالر کی ادائیگی کا کیس جیت لیا۔ ملائیشیا کے خلاف اس کیس کو سولو بادشاہ کی اولادیں ہی ہیگ کی اپیل کورٹ میں لے گئے تھے۔ دو ایشیائی ممالک ملائیشیا اور فلپائن کے درمیان برسوں سے جاری […]

پی این ایس ٹیپو سلطان کا انڈونیشیا کی بندرگاہ مکاسر کا دورہ

جکارتہ (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کا انڈونیشیا کی بندرگاہ مکاسر کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کی انڈونیشین عسکری حکام سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

خانہ کعبہ کے سامنے انڈونیشین جوڑے کی نکاح کی ویڈیو وائرل

  مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ کے سامنے انڈونیشین جوڑے کی نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرس ہو گئی ۔ویڈیو کو صارفین کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹار گرام ویڈیو میں انڈونیشین جوڑے کو مسجدالحرام کے مطاف میں نکاح کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا […]

انڈونیشیا جزیرے پر لینڈسلائیڈنگ میں 15جاں بحق، درجنوں لاپتہ

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے دور دراز جزیرے سیراسن میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 15افراد کے جاں بحق ہونے کے ساتھ درجنوں دیگر کے لا پتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہو ئی ہیں۔جن کی تلاش جاری ہے۔ انڈونیشیا کے سرکاری میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح […]

مجھے یقین ہے اناج کی برآمد کا معاہدہ جاری رہے گا۔ صدر اردوان کی انڈونیشیا میں پریس کانفرنس

بالی (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ انہیں یقین ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ختم ہونے والا یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ جاری رہےگا۔ صدراردوان نےبدھ کے روز انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میںجی۔ 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک […]

جی۔20سربراہی اجلاس اختتام پزیر ہوگیا، روس کی مذمت، خوراک ،توانائی اور معاشی بحالی کے عزم کا اظہار

بالی(پاک ترک نیوز) گروپ آف ٹوئنٹی (جی۔20) کا سربراہی اجلاس رکن ممالک روس کے یوکرین پر حملے کی سخت مذمت، خوراک کی کمی کے مسئلے کو حل کرنے اور سپلائی چین قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانےاور ترقی پزیر معیشتوں کی کمزوریوں کو دور کرنے سمیت دیگر نکات پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ کی منظوری […]

جی20 سربراہ اجلاس ، کون کون سے اہم نکات زیر بحث

بالی (پاک ترک نیوز ) انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس میں دنیا کے 19 ممالک اور یورپین یونین کے عالمی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔ اجلاس میں یوکرین جنگ اور اس کے باعث کشیدگی کا موضوع سب سے زیادہ زیر بحث ہے ۔​ کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے پیدا […]

جی۔20سربراہی اجلاس بھی روس ۔یوکرین جنگ کی زد میں آگیا

بالی (پاک ترک نیوز) جی۔20کے سربراہی اجلاس میں تنظیم کی 17سالہ تاریخ میں پہلی بار اجلاس میں شریک رکن ملکوں کے سربراہان مملکت و حکومت کا گروپ فوٹو جسے "فیملی فوٹو” کہا جاتا ہے ،نہیں کھنچے گی۔ ذرائع کے مطابق سربراہی اجلاس کے شیڈول میں رہنماؤں کی "فیملی فوٹو” شامل نہیں ہے۔ جسکی بنیادی وجہ […]

دنیا کے لئے مثبت خبر۔چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات

بالی ( پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن نےچین۔ امریکہ تعلقات اور اہم عالمی اور علاقائی مسائل میں تزویراتی اہمیت کے امور پر واضح اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیاہے۔ پیر کے روز انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی۔20سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر […]

امریکی صدر کا ناراضگی کا اظہار،جی۔20سربراہ اجلاس میں روس کی حمایت کرنے والے ملکوں کے سربراہوں سے نہ ملنے کا فیصلہ

بالی (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن بالی پمٹ میں روس۔ یوکرین جنگ میں بلاواسطہ یا بلواسطہ امریکہ کی مخالفت اور روس کی حمایت کرنے والے جی۔20تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں سے نہیں ملیں گے۔ اس بات کا انکشاف امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسران نے گذشتہ روز یہاں اخبار نویسوں سے غیر […]

جی۔20 کا دوروزہ سربراہی اجلاس شروع، روس۔یوکرین جنگ پر رکن ملک تقسیم ہو گئے

نوسا ڈوا (پاک ترک نیوز) جی۔20میں شامل دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کا 17واں سربراہی اجلاس آج انڈونیشیا میں شروع ہو گیا ہے جو دو روز جاری رہے گا۔ سربراہی اجلاس میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سن کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شرکت نہیں کر رہے۔ جبکہ برطانیہ اور اٹلی کے نو منتخب […]

جی 20کے ارکان روس کے بارے میں سخت بیانات نہ دیں ، انڈونیشین صدر

  جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو نے بالی میں گروپ آف ٹوئنٹی (جی ۔20)کے سربراہی اجلاس میں مغربی رہنماؤں سے روس کے حوالے سے اپنے بیانات کو کم کرنے کے ساتھ انکی سختی کو بھی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے حکام بشمول صدر ویدودو، […]

انڈونیشیا میں زلزلے سے 2افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے

جکارتا(پاک ترک نیوز) انڈنیشیا کے جزیرے سماترا میں زلزلے سے 2افراد متعدد زخمی ہو گئے ۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کےمطابق انڈونیشین جزیرے سماترا میں 5.9 شدت کے زلزلے میں 2افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔امدادی کاموں کے دوران دو آفٹر […]

انڈونیشیا :پٹرول قیمتوں میں 30 فیصد اضافے پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

جکارتہ(پاک ترک نیوز) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انڈونیشیا میں ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام بڑے شہروں میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں اور سرکاری املاک کو نذر آتش کردیا۔ ان مظاہروں میں طلبا کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اپوزیشن جماعتوں اور مظاہرین نے حکومت سے پٹرول […]