Browsing tag

Indonesia

ایشیائی ممالک عالمی طاقتوں کے ہاتھوں شطرنج کے مہرے نہ بنیں،چینی وزیر خارجہ

  جکارتہ(پاک ترک نیوز) چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک عالمی طاقتوں کے ہاتھوں شطرنج کے مہرے نہ بنیں،خطے کے بہت سے ممالک پر فریق بننے کے لیے دباؤ ہے، خطے کو جغرافیائی سیاسی اعتبار سے الگ رکھنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے انڈونیشیا میں آسیان (ایسوسی ایشن […]

2برس بعد غیر ملکی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی

ریاض(پاک ترک نیوز) 2برس بعد غیر ملکی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ ایئرپورٹ پہنچ گئی ۔جہاں حکام نے ضیوف الرحمن کا استقبال کیا۔ یاد رہے کہ 2 برس سے کورونا پابندیوں کے باعث حج کو صرف مقامی عازمین تک محدود رکھا گیا تھا، تاہم رواں برس اپریل میں سعودی عرب کی جانب سے باقاعدہ […]

ایشیا ہاکی کپ ،جاپان نے پاکستان کو شکست دیدی

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ کے اہم میچ میں جاپان نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔ جاپانی کھلاڑیوں نے 14ویں،15ویں اور پھر 27ویں منٹ میں گول کر کے برتری کی دھاک بٹھائی۔ دوسرے کوارٹر کے 23 ویں منٹ قومی کھلاڑی اعجاز […]

ایشیا ہاکی کپ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشیا ہاکی کپ کا میلہ انڈونیشیا میں سجے گا ۔ ایشین ہاکی فیڈریشن اور انڈونیشن ہاکی فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا ہاکی کپ 23 مئی سے جکارتہ میں شرو ع ہوگا، ایونٹ کا فائنل یکم جون کوکھیلاجائے گا۔ ایشیا کپ کی پہلی چار ٹیمیں ورلڈ کپ کیلئے […]

انڈونیشیا میں بوئنگ کے میکس-737 طیارےپرملک میں پرواز پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا نے ملک میں پیش آنے والے فضائی حادثے میں تباہی کےتین سال بعد بوئنگ کے میکس737- طیارے پر سے ملک میں پرواز پر عائد پابندی اٹھا نے کااصولی فیصلہ کیا ہے۔تاہم اس پر عمل درآمد ضروری انتظامات کے بعد کیا جائے گا۔یہ پابندی 2018 میں مقامی ائرلائن "لائن ائر” کے […]

پاکستان سمیت 6ممالک کےشہری براہ راست سعودی عرب آسکیں گے

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 6ممالک (پاکستان، بھارت، مصر، انڈونیشیا، برازیل اور ویتنام)پر عائد براہ راست سفری پابندی کے خاتمے کا اعلان کردیا ان ممالک کے شہری براہ راست سعودی عرب آ سکیں گے۔تاہم انہیں سعودی عرب آنے پر صرف پانچ روز کا قرنطینہ کرنا پڑے گا ۔ سعودی عرب کے مختلف […]

انڈونیشیا :ماحول کو صاف رکھنے کیلئے لائبریرین کا انوکھا اقدام

جکارتہ(پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں لائبریرین ریڈن رورو کی کتابوں سے مثالی دوستی ہے اور وہ بچوں میں بھی اس عادت کو بیدار کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔بچے کچرا دے کر کتاب حاصل کرسکتے ہیں، صرف پلاسٹک کی چیزیں کچرے کی گاڑی میں ڈالیں اور نئی کتاب اٹھالیں۔خاتون نے اپنی موبائل کچرا […]

انڈونیشیا میں زلزلہ ، 3 افراد ہلاک

جکارتہ(پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں 4.8 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔چینی ذرائع ابلاغ نے انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور قریبی جزیرے لو مبوک میں مقامی وقت کے مطابق علیٰ الصبح […]

انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کا دورہ ترکی،دو طرفہ تعلقات پر غور

استنبول (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مارسودی تین روزہ دورے پر ترک کے دورہ پر پہنچ گئی ہے ۔ آج سے شروع ہونے والا دورہ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔   ترک امور خارجہ کے مطابق انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ترکی آئی ہیں ۔ تین روزہ دورہ پر دو طرفہ تعلقات […]

ترک خاتون اور انڈونیشیا کے نوجوان کی آن لائن منگنی، رشتہ داروں کی شرکت

ترکی کی 22 سالہ خاتون ایدانور یلدیز اور انڈونیشیا کے 27 سالہ محمد متاولی کی دو سال قبل انڈونیشیا میں ملاقات ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ دونوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منگنی کی رسم ادا کی جس میں دونوں کے رشتہ داروں نے شرکت کی۔ ایدانور یلدیز 2019 میں دونوں ملکوں کے طلبہ […]