Browsing tag

industry

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم اٹھایا اور ملکی صنعت کی بہتری کے […]

ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی ہے ۔ امریکہ کی جانب سے یوکرین جنگ میں روس پر پابندیوں کے باعث ملائیشیا کی اربوڈ ڈالر کی انڈسٹری کو مشکلات سے دو چار کردیا ہے ۔ ملائیشیا کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی Jatronics SDN BHD […]

مسائل کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے،وزیراعظم

  کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسائل کے باوجود پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ترقی کررہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نیٹ ویئر اور گارمنٹس کی عالمی برانڈ کی جانب سے مانگ، پرانے ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں جدت اس شعبہ […]

تمام اعشاریے مثبت ، مارکیٹ میں مثبت پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے ،مفتاح اسماعیل

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تمام اعشاریے مثبت ہیں، مجھے صرف مارکیٹ میں مثبت پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ دراصل اس وقت اس بات کی ضرورت ہے کہ جو میں جانتا ہوں وہ سب سمجھ سکیں۔ میں جانتا ہوں ہم […]

پٹرولیم مصنوعات پر جاری سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرجاری سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومت نے صنعتوں کیلئے انڈسٹریل سپورٹ پیکج ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔وفاقی بجٹ میں انڈسٹریل سپورٹ پیکج کےلیےفنڈزمختص نہیں کیےگئے ۔گزشتہ سال 37ارب 88 کروڑ روپے سے زائد مختص کیےگئے تھے ۔ زیروریٹڈ انڈسٹریز کےلیے سبسڈی برقراررکھنے کا فیصلہکیا گیا […]

چین کی 500ارب ڈالر کی مارکیٹ میں برقی گاڑیوں کا حصہ 23فیصد سے بڑھ گیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) اگر عالمی کار ساز کمپنیاں یہ سوچتی ہیں کہ وہ چین میں اپنے تسلط کو برقی کاروں کے دور میںبھی قائم رکھ سکتی ہیں۔ تو انہیں بڑے جھٹکے کے لئے تیار ہو جانا چاہیے۔ چینی میڈیا میں گذشتہ روز شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کارسازی کے پرانے دور کے بادشاہ جیسے […]

ترکی کے پیداواری شعبے نے مسلسل 18مہینوں میں شرح نمو میں اضافہ ریکارڈ کیا ہے، ترک سٹیٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کی صنعتوں نے دسمبر میں توقع سے زیادہ پیداوار کے ساتھ 2021کے دوسرے نصف حصے میں ایک ماہ کی سب سے زیادہ شرح نمو حاصل کی، سرکاری اعداد و شمار نے جمعہ کو ظاہر کیا۔ ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ (TurkStat) نے جمعہ کے روز جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار میں کہا ہےکہ […]

ترک صنعتوں کو گیس کی فراہمی بحال

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی پیٹرولیم پائپ لائن کارپوریشن نے کہا ہے کہ صنعتی زونز میں قدرتی گیس کی فراہمی بحال کی جاری ہے۔ قومی توانائی کمپنی نے صنعتکاروںکا انکے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔گزشتہ ماہ تکنیکی خرابی کی وجہ سےایران نے ترکی کو گیس کی ترسیل 10روز کیلئے روک دی تھی۔ ایرانی گیس کے تعطل […]

آذربائیجان کا ترکی کو مزید گیس کی فراہمی کا اعلان

آذربائیجان کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی نے کہا ہے کہ ترکی قدرتی گیس کی اضافی فراہمی پر اتفاق کرلیا گیاہے۔باکو کی جانب سے اس اقدام کو ترکی اور آذربائیجان کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے اہم قرار دیا ہے۔یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب ایران کی جانب سے ترکی کو گیس […]

ترک صنعتی پیداوار میں ساڑھے 11 فیصد اضافہ

انقرہ: ترکی کے شماریاتی ادارہ (ٹی ایس آئی) نے صنعتی پیداوار انڈیکس کے نتائج کا اعلان کردیا۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے صنعتی پیداوار میں اضافے کے بارے میں کہا کہ جنوری میں ہماری صنعتی پیداوار 11.4 فیصداضافہ ہوا ہےصنعتی پیداوار میں ماہ جنوری میں ماہانہ بنیادوں پر 1 فیصد اور سالانہ بنیادوں […]