Browsing tag

#indvsban

ویمنز ایشیا کپ :بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

دمبولہ (پاک ترک نیوز) ویمنز ایشیا کی میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش خواتین ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا کی خواتین ٹیم کے ساتھ ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

ورلڈ کپ :بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف چوتھی وکٹ بھی گر گئی

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف چوتھی وکٹ بھی گر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگال […]

ورلڈ کپ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل ہو گا

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 18ویں میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق بھارت کے شہر بنگلور و میں ورلڈ کپ 2023میں کل پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ڈیڑھ بجے شروع ہو گا ۔ […]

ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر پونے میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بھارت کیخلاف بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 266رنز کا ہدف دیدیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 266رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں جاری ایشیا کپ سپرفور مرحلے کے آخری میچ میں بنگال ٹائیگرز نے بھارتی ٹیم کو جیت کیلئے266رنز کا ہدف دیدیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے […]

ایشیا کپ ،بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف فیلڈنگ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، بھارت نے بنگلہ دیش کو 185رنز کا ہدف دیدیا

ایڈیلیڈ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے میںبھارت نے بنگلہ دیش کو 185رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر ایڈیلیڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185رنز کا ہدف دیدیا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی […]