Browsing tag

INFLATION

2022 کے بعد پہلی بار قلیل مدتی مہنگائی 20 فیصد سے کم ریکارڈ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی گزشتہ ہفتے کے دوران مزید کم ہو کر 18.4 فیصد پر آگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ مئی 2022 کے بعد سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 20 فیصد سے کم ریکارڈ کی […]

رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مئی کے مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے اوسط مہنگائی کا ہدف 21 فیصد مقرر کر رکھا تھا تاہم جاری سال اوسط مہنگائی 23.2 […]

معاشی اعشاریے مثبت، مہنگائی کی شرح 38 سے 11 فیصد ہوگئی، وزیر خزانہ

شینزن (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے۔ چینی شہر شینزن میں پاک چین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی پر انحصار […]

ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد پر آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،22.32 فی صد پر آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار میں تیزی آگئی ہے اور مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار رہا ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں1.39 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ اس سے پچھلے […]

ترکیہ میں افراط زر ریکارڈ 69.8فیصد پر پہنچ گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سالانہ افراط زر اپریل میں 2022 کے آخر سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یہ اگرچہ توقعات کے مقابلے میں کم ہے اسکے باوجود تعلیم، ریستوراں اور ہوٹل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ (ترک سٹیٹ) نے کہا […]

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کیلئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی […]

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(پاک ترک نیوز) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی تیزی سے کم ہو کر مارچ 2024 میں 2برس کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی ہے جو مئی 2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ واشنگٹن ڈی سی میں بیرونی سرمایہ […]

ملک میں مہنگائی 50سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافےنےمہنگائی کو50سال کی بلند ترین سطح پرپہنچادیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کےبعد سب سے زیاد رہی ہے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی بڑھنے […]

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس میں شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح سود میں ردوبدل نہ کرنے کا […]

ترکیہ :افراط زر 65 فیصد کے قریب ہونے کے بعد شرح سود دوبارہ بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں افراط زر 65 فیصد کے قریب ہونے کے بعد شرح سود دوبارہ بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی ترکیہ کے مرکزی بینک نے اپنی شرح سود میں مزید 250 بیس پوائنٹس کا اضافہ کر کے 45 فیصد کر دیا۔بینچ مارک ایک ہفتے کے ریپو ریٹ میں اضافہ ماہرین […]

پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، دوفیصد شرحِ ترقی کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح دوفیصد رہنے کا امکان ہےحکومتی زرمبادلہ ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2ارب ڈالر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نےپاکستان میں ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیو میں اضافے […]

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 36 فیصد اضافہ،44.6فیصد ہوگئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح 44.6فیصد سے ہو گئی۔ 11 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں قلیل مدتی افراط زر میں سال بہ سال 44.16 فیصد اضافہ ہوا، جو مئی 2023 کے بعد […]

ترکیہ میںسالانہ افراط زر کی شرح 2023میں 64.77فیصد رہی۔ ترک سٹیٹ کی رپورٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی سالانہ افراط زر دسمبر میں 64.77 فیصد تک بڑھ گئی ہے جو مرکزی بینک کی سال 2023 میں متوقع حد اور مارکیٹ کی پیشن گوئی سے کم ہے۔ ترکیہ کی شماریاتی اتھارٹی (ترک سٹیٹ) کے بدھ کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار میںبتایا گیا ہے کہ […]

ترکیہ میں بے روزگاری کی شرح میں معمولی کمی

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کی شماریاتی اتھارٹی نے بتایاہے کہ جولائی میں ترکی کی بے روزگاری کی شرح 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 9.4 فیصدپرآ گئی ہے۔ ترکی کے ادارہ شماریات (ترک سٹیٹ) کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر جولائی میں 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بے روزگار افراد کی تعداد […]

مہنگائی کی شرح میں 1.30فیصد اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح29.83فیصد ریکارڈکی گئی۔ حالیہ ہفتے ملک میں23اشیائے ضروریہ مہنگی ،7 سستی ہوئیں جبکہ 21کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ […]

ترکیہ میں جولائی کے مہینے میںافراط زر کی شرح 47.83فیصد تک پہنچ گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں افراط زر کی شرح جولائی کے مہینے میں 38.2فیصد سے بڑھ کر 47.83فیصد تک پہنچ گئی ۔ ترکیہ میں مئی میں ہونیوالے انتخابات کے بعد اپنی معاشی پالیسیوں کو تبدیل کیا ہے جس میں شرح سود میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ پچھلے برس اکتوبر میں 85 […]

پاکستان خطے میں مہنگا ترین ملک قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان خطے کا مہنگا ترین ملک بن قرار دیدیا گیا جبکہ سری لنکا کو خطے میں دیوالیہ پن کے باوجود نسبتاً زیادہ سستا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سے ایک حالیہ رپورٹ نے اس کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اعداد و شمار بتاتے […]

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،39.26فیصد ہو گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 0.21فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح39.26فیصد ریکارڈکی گئی ہے۔21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران […]

رواں برس مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) رواں برس مہنگائی نے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اشیائے خورونوش 100 فیصد مہنگی ہو گئیں۔ زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 500 روپے سے زائد ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70جبکہ فی کلو آم کی قیمت 110 سے 190 روپے تک پہنچ گئی۔ آٹے کا تھیلا 1400 […]