Browsing tag

INFLATION

ترکیہ میںمہنگائی کی شرح 16 ماہ میں پہلی بار 40فیصد سے کم ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ میں سالانہ مہنگائی کی شرح مئی میں 16 مہینوں میں پہلی بار 40 فیصد سے کم ہو گئی۔ ترک شماریاتی انسٹی ٹیوٹ (TurkStat) کے اعداد و شمار کے مطابق سالانہ مقابلے میں صارفین کی قیمتوں میں 39.6 فیصد اضافہ ہوا۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ […]

برطانیہ میں فروری کے مہینے میں افراط زر کی شرح 10.4فیصد ہو گئی

  لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ میں فروری کے مہینے میں افراط زر کی شرح 10.4 فیصد تک پہنچ گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بینک آف انگلینڈ (BoE) کی جانب سے شرح سود کے اپنے تازہ ترین فیصلے کا اعلان کرنے سے ایک دن قبل برطانیہ میں مہنگائی غیر متوقع طور پر فروری […]

ملکی سیاسی صورتحال اور مہنگائی

(تحریر میاں افتخار رامے) ویک اینڈ پر میں نے خانیوال جانے کا فیصلہ کیا ۔ میں لاہور سے خانیوال کے لے فیصل مورز کی بس میں بیٹھا تھا تو تھوڑی دیر بعد ایک 50 سالہ شخص میرے ساتھ والی سیٹ پر براجمان ہوگیا۔ چند منٹوں بعد بس خانیوال کے لیے روانہ ہوئی تو ساتھی مسافرنےاچانک […]

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مریم نواز

  فیصل آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب اورچیف آرگنائزر مریم نوازکا کہنا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، ہماری حکومت ہی مہنگائی میں کمی لاسکتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) فیصل آباد ڈویژن میں مسلم لیگ (ن) کا تنظیمی اجلاس ہوا، اجلاس میں […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.37فیصد مزید اضافہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.37اضافہ مزید ہوا ۔حالیہ ہفتے ملک میں 29اشیائے ضروریہ مہنگی اور 8 سستی ہوئیں جبکہ 14کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.37 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 42.27 […]

چھوڑو جی! قانون کا کیا ہے؟

الیاس مجید شیخ کوئی کہتا ہے،ہمارے سیاست دان موجودہ صورتِ حال کے ذمہ دار ہیں۔ کسی کا کہنا ہے، ریاستی اداروں نے ہمیں اس جگہ پہنچا ڈالا۔ کسی کی رائے ہے، ہم تو قوم ہیں ہی نہیں۔ کوئی نظام کو گالی دیتا ہے تو کوئی نظام بنانے والوں کو۔ کسی کے مجرم اربابِ اختیار ہیں […]

ترکیہ میں صارفین کے اعتماد کے انڈیکس اوررجحان کے انڈیکس میں نمایاں بہتری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں صارفین کے اعتماد کے انڈیکس اوررجحان کے انڈیکس رواں ماہ فروری کے آغاز پر 23ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ ملک کی برآمدات 2022میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ترک شماریاتی ادارے (ترک سٹیٹ) نے گذشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ […]

ہماری حکومت تب ہوگی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے ،مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ مہنگائی کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر نہیں ڈالی جاسکتی، ہماری حکومت تو تب ہوگی جب نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، نواز شریف ہی پاکستان کو آگے لے کر جا سکتے ہیں۔حکومتی […]

پاکستان میں مہنگائی 53 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی، عالمی بینک

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 70کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔رواں برس پاکستان کی شرح نمو میں 2 فیصد کمی کا امکان ہے۔ عالمی بینک کی عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 53سال کی بلند […]

قوم تیاری کر لے مزید مہنگائی آنے والی ہے ، عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے، نہ گئے تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا اور آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جائیں گے تو مزید مہنگائی بڑھے گی۔ انہوں ںے پریس […]

ترکیہ نے کم از کم ماہانہ اجرت میں اضافہ کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے کم از کم اجرت میں اضافہ کردیا ۔اب ترکیہ میں کم از کم ماہانہ اجرت 8ہزار 500لیرا ہو گی ۔ آج خصوصی پریس کانفرنس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان نے کم از کم ماہانہ اجرت 8505 لیراز کرنے کا اعلان کردیا جس سے عوام میں خوشی کی […]

ایجنڈےکےتحت معاشی تباہی کی گئی،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ جب ملک ترقی کرناشروع کرتا ہے تو فسادی لشکرکیوں متحرک ہوجاتا ہے؟ کوئی شک نہیں رہا کہ ایک ایجنڈےکےتحت معاشی تباہی کی گئی، پاکستان کے عوام کی حالت پر رحم کریں، پاکستان گزشتہ چار سال کی معاشی تباہی سے زہرناک مہنگائی کا شکار ہوا، […]

مہنگائی کی شرح 28.67فیصد پر پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر منگائی کی شر ح میں اعشاریہ 62فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 28.67فیصد پر پہنچ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 23اشیا کی قیمتوں […]

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور شرح 40.70 فیصد رہی، حالیہ ہفتے 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی […]

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔جس کے مطابق ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 2.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار […]

ملک میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید 1.83 فیصد اضافہ ہوگیا اور مجموعی شرح 44.58 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر 51 بنیادی ضروری اشیاء […]

ملک میں مہنگائی 38.63فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.82فیصد کا مزید اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد مہنگائی ملکی تاریخ میں پہلی بار 38.63فیصد پر پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں جس میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی […]

زمبابوے نے سونے کا سکہ بطور کرنسی متعارف کروا دیا

ہرارے (پاک ترک نیوز) زمبابوے نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سونے کا سکہ بطور کرنسی متعارف کروا دیا ۔زمبابوے کے مرکزی بنک نے منگل کے روز سونے کا سکہ کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ہے۔ زمبابوے کے مرکزی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ اور دکانوں میں سکے کے استعمال کو […]

لندن میں بھی عوام مہنگائی کیخلاف سراپا احتجاج

لندن (پاک ترک نیوز )برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھی مہنگائی کیخلاف عوام سراپا احتجاج ،حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرکے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے میں حکومت کی ناکامی کے […]

برطانیہ میں مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن(پاک ترک نیوز) پوری دنیا اس وقت مہنگائی کی لپیٹ میں ہے ۔برطانیہ میں بھی مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی دفتر برائے قومی شماریات کے تاریخی ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ مئی کی افراط زر مارچ 1982 کے بعد سب سے زیادہ تھی اور اس میں مزید تنزلی آئے […]