Browsing tag

#instagram

ترکیہ میں انسٹاگرام غیر معینہ مدت تک بلاک کردیا گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بند کردیا گیا۔ ترکیہ کی انفارمیشن ٹیکنالوجیز،کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر انسٹاگرام کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔حکومت نے انسٹاگرام پر پابندی کی وجہ نہیں بتائی اور نہ ہی انسٹاگرام کی جانب سے کوئی تبصرہ سامنے آیا ہے۔ تاہم ترکیہ […]

پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بک کی سروس بھی متاثر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بک کی سروس بھی متاثر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہو گئی ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹر نیٹ بلاکس کا کہنا ہے […]

ایلون مسک اور زکربرگ کی کیج فائٹ اب سوشل میڈیا تک محدود

نیویارک (پاک ترک نیوز) میٹا کمپنی کے مالک مارک زکربرگ نے ان قیاس آرائیوں اور افواہوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ایکس پلیٹ فارم (سابقہ ٹوئٹر)کے مالک ایلون مسک کے ساتھ متوقع لڑائی کے معاملے پر کافی دیر سے پھیلی ہوئی تھیں۔ انہوں نے گذشتہ روز اپنے سوشل پلیٹ فارم تھریڈز […]

فیس بک اور انسٹاگرام پر ٹوئٹر کی راہ پر

  لاہور(پاک ترک نیوز) انسٹاگرام اور فیس بک بھی ٹوئٹر کی راہ پر چل نکلے ، ٹوئٹر کی طرح فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کرنے کیلئے فیس ادا کرنی ہو گی۔ میٹا کا کہنا ہے کہ صارفین دونوں پلیٹ فارمز پر اب 12 ڈالر میں ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کر سکیں […]

عمراکمل طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف کرکٹر عمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتا ل داخل ہو گئے تفصیلات کے مطابق کرکٹر عمر اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی تصویرشئیر کی جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔عمر اکمل نے تصویر کےساتھ پیغام میں صحت یابی […]

آئرس ادارے کی جانب سے انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد

  ڈبلن(پاک ترک نیوز) جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد (GDPR) کی خلاف ورزی کرنے پر آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔آئرش کمیشن کی جانب سے جرمانے کی تصدیق کردی گئی لیکن کمیشن مزید کسی قسم کا کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ […]

دلبرداشتہ سریش رائنا کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ٹیم سلیکشن میں نظر انداز ہونے اور آئی پی ایل میں خریدار نہ ملنے پر دلبرداشت سریش رائنا نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ بھارتی آل رائونڈر سریش رائنا نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کے ذریعے کیا ۔ […]

عمران خان کا انسٹا گرام اکائونٹ ہیک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا انسٹا گرام اکائونٹ ہیک ہو گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام سٹوری پر دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی ٹوئٹر پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ایلن مسک تین بٹ […]

انسٹاگرام کا این ایف ٹی ڈسپلے کی آزمائش کا آغاز

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سوشل ایپ انسٹا گرام نے این ایف ٹی ڈسپلے کی آزماش کا آغاز کردیا ۔نان فنجیبل ٹوکن کی آزمائش فی الحال امریکی صارفین کیلئے ہے ۔ اس کا باضابطہ اعلان انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کیا ہے جس میں انہوں نے منتخب تخلیق کاروں کی ایپ میں اسے ظاہر […]

انسٹا گرام کی متعصبانہ پالیسی فلسطین کے بارے میں پوسٹس روکی جانے لگیں،سپر ماڈل کا شکوہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کا کہنا ہے کہ جب بھی وہ انسٹاگرام پر فلسطین کے بارے میں کچھ پوسٹ کرتی ہیں توانہیں خاموش کر دیا جاتا ہے۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں بیلا نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے انسٹاگرام نے مجھے اپنی کہانی پوسٹ […]

رونالڈو 400ملین انسٹاگرام فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز)معروف اسٹرائیکر رونالڈو میدان میں ریکارڈ توڑنے کے عادی ہیں لیکن اس بار انہوں نے میدان سے باہر بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔مانچسٹر یونائیٹڈ اور پرتگال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں ۔ رونالڈو کے قریب ترین مدمقابل امریکی […]

فیس بک اور انسٹا گرام این ایف ٹی کو فروغ دینے کیلئے تیار

پالو آلٹو، کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹار گرام نے این ایف ٹی کو فروغ دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ۔ دونوں سماجی رابطے کی ویب سائٹس این ایف ٹی کی تیاری ،نمائش اور خرید و فروخت کا بھی ممکن بنائیں گی۔ اگرچہ یہ سب ابتدائی اعلان ہے […]

امریکی ماڈل کائیلی جنیر 30کروڑ سے زائد انسٹاگرام فالوورز رکھنے والی پہلی خاتون

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی ماڈل کائیلی جینر انسٹاگرام پر 30کروڑ سے زائد انسٹا گرام فالوورز رکھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پرتگال سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹینا رونالڈو ہیںجن کی فالوورز کی تعداد38کروڑ سے زائد ہیں۔ اگرخواتین کی بات کی جائے توکائیلی جینر سب سے زیادہ […]

ٹوئٹر نے بھی گوگل ،فیس بک طرز پر پیسہ کمانے کا منفرد طریقہ متعارف کروا دیا

سلیکان ویلی(پاک ترک نیوز) دنیا کے سب سے بڑے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم اب آپ بھی سے پیسہ کما سکتے ہیں، بشرطیکہ ٹوئٹر پر آپ کے چاہنے والوں یعنی ’’فالوورز‘‘ کی تعداد زیادہ ہو۔فیس بک ،گوگل اور انسٹا گرام کی طرح ٹوئٹر نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کروا دیئے ہیں۔اگرچہ […]