Browsing tag

#intel

چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین میں گرمی کا 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔بجلی کی قلت کو پورا کرنے کیلئے صوبے سیچوان میں ہفتے میں 6روز فیکٹریاں بند کردی گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق چین میں شدید گرمی کی وجہ سے کچھ سیاحتی مقامات کو بھی بند کر دیا گیا ہے، یاد رہے کہ چینی محکمہ موسمیات نے […]

انٹیل کے حصص داروں نے کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کے معاوضے میں اضافہ مسترد کر دیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) انٹیل کارپوریشن کےحصص داروں نے دنیا کی سب سے بڑی چپ بنانے والی کمپنی کے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے معاوضے میں اضافے کے پیکجز کو مسترد کر دیا ہے۔ جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر پیٹ گیلسنجر کو $178.6 ملین کی ادائیگی بھی شامل ہے۔ انٹیل کی جانب سے پیر کی […]

انٹیل چپ سازی کا دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ اوہائیو میں لگائے گی، سی ای او انٹیل

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) انٹیل کارپوریشن اوہائیو میں ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے بڑے چپ بنانے والے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 100 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرے گی۔ دنیا کا سب سے بڑا چپ بنانے والا ادارہ اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا چاہتا ہے کیونکہ عالمی سطح پر سیمی کنڈکٹرز […]

انٹل کا اوہائیو میں جدید مائیکرو چپ بنانے کیلئے 20بلین ڈالر سرمایہ کاری کا فیصلہ

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) معروف کمپنی – انٹل کارپوریشن جدید چپس بنانے کے لیے اوہائیو میں دو نئے پلانٹس میں 20 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ ایک میگا سائٹ کی جانب پہلا قدم ہے جس میں 100بلین ڈالر کی لاگت والی 8فیکٹریاں شروع کی جائیں گی۔ 1000ایکڑ پر […]