Browsing tag

#intelecgenic

روسی انٹیلی جنس سروسز امریکہ میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے،ڈائریکٹر ایف بی آئی کرسٹوفر رے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا ہے کہ روسی انٹیلی جنس سروسز امریکہ میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ جس سے امریکہ کی قومی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ ایف بی آئی کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ روسی روایتی انسداد […]