Browsing tag

#internationalcourtofjustics

ترکیہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شامل ہونے کے لیے اپنی درخواست باقاعدہ طور پر جمع کرادی۔ ترکیہ کے نائب صدر سیودیت یلماز نے بتایا کہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کے معاملے پر ذمہ دار ٹھہرانا ضروری ہے۔ ترک نائب صدر سیودار […]

پاکستان کا غزہ کے معاملے پرعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں اسرائیل کے فوجی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے، جس میں اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی کو […]

ترکیہ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بن گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز ) فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں چلنے والے کیس میں ترکیہ بھی فریق بن گیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اپنے انڈونیشین ہم منصب ریتنو مراسودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ جس میں انہوں نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں […]

رفح پر اسرائیل کے حملوں کیخلاف جنوبی افریقہ عالمی عدالت پہنچ گیا

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے رفح پر متوقع زمینی حملے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جنوبی افریقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسے اس بات پر سخت تشویش ہے کہ رفح میں اسرائیلی عسکری آپریشن کی وجہ سے ہلاکتیں ہورہی ہیں اور […]

عالمی عدالت انصاف نے آذربائیجان کے خلاف آرمینیا کی درخواست مسترد کر دی

باکو (پاک ترک نیوز) عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے 7 دسمبر 2021 کے عدالتی حکم میں بیان کردہ اقدامات میں آذربائیجان کے خلاف ترمیم کرنے کی آرمینیا کی درخواست کو ر پیش کردہ مواد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیاہے۔ گذشتہ روز جاری کئے گئے اپنے بیان میں آذربائیجان کی وزارت […]