Browsing tag

#internationalmarket

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، عالمی […]

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔گزشتہ تین روز کے دوران خام تیل کی قیمتو ں میں مجموعی طور پر پانچ فیصد کمی ہوئی ۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 0.53 سینٹ کمی ہوئی، […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں ۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں دس ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی ہیں۔ عالمی بینچ مارک میں برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت تقریباً ایک ڈالر کمی کے بعد 93.33 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جو […]

عالم منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دو فیصد تک اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ روز […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی بے قدری کے سبب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 24 اگست سے اوپر کی جانب بڑھ رہی ہیں،بینچ مارک برینٹ خام تیل 16 اگست کو […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 44 سینٹس اضافہ دیکھنے میں آیا، اس اضافے کے بعد قیمت 86.59 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔گلوبل بینچ مارک برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت رواں سال […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کے قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ تفصیلات کےم طابق برطانوی برینٹ کے سودے 1.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 74.17 ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبک امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 70.04 ڈالر فی […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس سستی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ خام تیل پانچ فیصد جبکہ گیس 4فیصد سستی ہوئی ہے ۔ برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

  سنگا پور (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد جبکہ قدرتی گیس کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 4 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت 4 […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کیلئے اوگرا نے ورکنگ کا آغاز کردیا ۔پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں 3سے 4فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مختلف ممالک کے اپنے سٹریٹیجک ذخائر میں سے خام تیل اور اس کی مصنوعات استعمال کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی […]

تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی قیمت 119ڈالر سے بڑھ گئی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس یوکرین تنازع کے باعث تاریخ میں پہلی بار خام تیل کی قیمت 119ڈالر سے بڑھ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، خام تیل پہلی بار 119 ڈالر 84 سینٹ فی بیرل کا […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

لندن (پاک ترک نیوز)روس کے یوکرین پر حملے کی صورت میںاس پر پابندیاںلگنےسےنظرمشرقی یورپ میں تیل کی سپلائی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔اور اسی خدشے کےپیش نظرں نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی بینچ مارک برینٹ کروڈ گزشتہ سیشن […]