Browsing tag

#internationaloilprice

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 10 لاکھ بیرول یومیہ پیداوار کم کرنے کا فیصلہ کے بعد سال کے آخر تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچے کا خطرہ ہے۔ وفاقی […]