Browsing tag

#internet

ملک میں انٹرنیٹ کے مسائل حل ہونا شروع، سوشل میڈیا ایپس چلنے لگیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے متعلق مسائل حل ہونا شروع ہو گئے، جس کے بعد سوشل میڈیا ایپس بتدریج اور مختلف علاقوں میں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ ملک میں کئی ماہ سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست اور سوشل میڈیا ایپس نہ چلنے کے مسائل کی وجہ سے […]

انٹرنیٹ کی بندش؛ لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار کا موقف […]

چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کر دیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چائنہ نے پہلی بار خلا میں سیٹلائٹ کا ایسا گروپ روانہ کیا جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر […]

ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سسٹم متاثر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہونے سے سروس متاثر ہوگئی۔ انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ بینکوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں کا بند کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل26 جولائی کو ملک میں نئے انٹرنیٹ سکیورٹی نیٹ […]

پری پیڈ انٹرنیٹ، فون کارڈ: نان فائلرز کیلئے انکم ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پری پیڈ انٹرنیٹ اور فون کارڈز خریدنے والے نان فائلرز کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک میڈیم کے یونٹس کے لیے انکم ٹیکس کی شرح کو بل یا فروخت کی قیمت کا 75 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔ ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کے لئے حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے […]

سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی،انٹرنیٹ سروسز متاثر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔پاکستانی صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیا، مڈل ایسٹ اور یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر 5 کٹ لگ گئے جسے […]

جب ممکن ہوگا انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی: چیف الیکشن کمشنر

لاہور(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ جب ممکن ہوگا انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہیں موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ گزشتہ […]

انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر

بونیر(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک معاملہ ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں۔ آبائی حلقے میں الیکشن 2024ء کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کے بعد رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لوگوں کا جوش و خروش […]

عام انتخابات کے دوران اپ گریڈیشن کے باعث انٹرنیٹ کی بندش کا امکان ہے ، پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )کی جانب سے ویب سسٹم اپ گریڈ کے باعث انٹرنیٹ بندش کا امکان ہے ۔ پاکستان کے ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹر نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے ویب مینجمنٹ سسٹم (WMS) کو اپ گریڈ کر رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک کے […]

ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایپل 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا۔ جس کے لئے کمپنی نے یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ تیز رفتار5جی ٹیلی کام نیٹ ورکس سے وائرلیس سے منسلک ہوونے کے لئے جدید ترین اجزاء بنائے جائیں۔ […]

سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے […]

پی ٹی اے نے گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کو پاکستان میں بلاک کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا […]

پاکستانیوں نے 2022میں گوگل پرمتنوع مواد سرچ کیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) گوگل نے پاکستان میں 2022 کے دوران سب سے زیادہ سرچ کیے گئے موضوعات، شخصیات اور مواقع کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق سال بھر کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے سرچ انجن پر متنوع مواد سرچ کیا گیا جس میں سیاست، مشہور شخصیات، […]

پاکستانی خواتین کی نصف آبادی موبائل اور انٹر نیٹ سے محروم

لاہور( پاک ترک نیوز) ملک میں خواتین کی نصب آبادی موبائل اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہے ۔ملک میں 35 فیصد خواتین کے پاس خاندانی ناپسندیدگی کی وجہ سے موبائل فون نہیں ہے۔ ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں صرف 21فیصد خواتین کے پاس سمارٹ فونز موجود ہیں ۔20 فیصد خواتین […]

آزرکوسموس اور سگنل ہورن کے مابین معاہدہ ، سوئس کمپنی نےبحیرہ روم اور متصل سمندورں میں انٹرنیٹ سروس فراہم کر دی

جنیوا (پاک ترک نیوز) سوئس کمپنی سگنل ہورن نےآزربائیجانی مواصلاتی سیاروں کے ذریعے بحیرہ روم اور متصل سمندورں میں سفر کرنے والے کروز جہازوں کو انٹرنیٹ کی سہولتیں فراہم کرنا شروع کر دیں ۔ سوئس میڈیا کی رپوٹس کے مطابق آزربائیجان کے سرکاری مواصلات کے ادارے آزرکوسموس اور سو ئس کمپنی سگنل ہورن کے مابین […]

پی ٹی سی ایل کے آپیٹکل فائبر میں خرابی ، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل )کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی، صارفین کو انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کی فراہمی میں مشکلات کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی اور وسطی حصوں میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی […]

ٹرکش کارگو جون میں عالمی ائر کارگوآپریٹرز میں چوتھے نمبر پر آ گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز کا ایئر کارگو ٹرانسپورٹیشن آپریٹر، ٹرکش کارگو جون کے مہینے میں بین الاقوامی ائر کارگو آپریٹرز میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ کمپنی کے بیان میں جون کے لیے ورلڈ ایئر کارگو ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے ترک کارگو نے کہا ہےکہ پچھلے مہینے میں ا س کا […]

ملک میں موبائل انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )کا کہنا ہے کہ ملک میں مجموعی طور پر 115 ملین انٹرنیٹ صارفین ہیں، جن میں 113 ملین (گیارہ کروڑ 30 لاکھ) موبائل انٹرنیٹ صارفین ہیں۔ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا خصوصی اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں چیئرمین […]

حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یاسین ملک پر دس ہزار جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے […]

پاکستان میں متعدد ویب سائٹس پر سائبر حملہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی متعدد ویب سائٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے وزارت آئی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ ویب سائٹس پرحملہ ہوا، ڈی ڈاس اٹیک کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک چوک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ فائر وال کے ذریعے سائبر اٹیک […]