Browsing tag

#intrapartyelecaton

تحریک انصاف کو 20 روز میں دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا حکم،بلے کا نشان برقرار

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کا بلے کا نشان برقرار رکھتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا کہ تحریک انصاف شفاف […]