Browsing tag

#intrestrate

عالمی بینک کی رواں برس ترکیہ کیلئے 3 فیصد شرح نمو کی پیش گوئی

استنبول(پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے 2024 کے لیے ترک معیشت کے لیےشرح نمو کا تخمینہ گزشتہ 3.1 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد کر دیا ہے۔ 11 جون کو جاری ہونے والی اپنی عالمی اقتصادی امکانات کی رپورٹ میں بینک نے 2025 کے لیے ترکیہ کی جی ڈی پی کی ترقی کی پیشن […]

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کا اعلان

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 22 فیصد سے کم ہوکر 20.5 فیصد ہوگئی […]

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا: شرح سود میں کمی متوقع

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، ملک میں شرح سود میں کمی متوقع ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اس وقت شرح سود 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) نے معاشی استحکام […]

ترکیہ نے شرح سود کو 50 فیصد تک بڑھا کر مارکیٹ کو حیران کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود کو 50 فیصد تک بڑھا کر مارکیٹ کو حیران کر دیا۔ ترکیہ کے مرکزی بینک نے غیر متوقع طور پر شرح سود کو بڑھا کر 50% کر دیا۔ افراط زر کی صورتحال بگڑنے کے نقطہ نظر کا حوالہ دیتے ہوئے اور مزید سخت کرنے […]

مانیٹری پالیسی کا اعلان: سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی جائزہ لیا گیا۔مالی سال 2024کی دوسری ششماہی میں مہنگائی میں واضح طور پر کم ہونا شروع ہو ئی […]

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس میں شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح سود میں ردوبدل نہ کرنے کا […]

ترکیہ :افراط زر 65 فیصد کے قریب ہونے کے بعد شرح سود دوبارہ بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں افراط زر 65 فیصد کے قریب ہونے کے بعد شرح سود دوبارہ بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی ترکیہ کے مرکزی بینک نے اپنی شرح سود میں مزید 250 بیس پوائنٹس کا اضافہ کر کے 45 فیصد کر دیا۔بینچ مارک ایک ہفتے کے ریپو ریٹ میں اضافہ ماہرین […]

ترکیہ میںسالانہ افراط زر کی شرح 2023میں 64.77فیصد رہی۔ ترک سٹیٹ کی رپورٹ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی سالانہ افراط زر دسمبر میں 64.77 فیصد تک بڑھ گئی ہے جو مرکزی بینک کی سال 2023 میں متوقع حد اور مارکیٹ کی پیشن گوئی سے کم ہے۔ ترکیہ کی شماریاتی اتھارٹی (ترک سٹیٹ) کے بدھ کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار میںبتایا گیا ہے کہ […]

ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود بڑھا کر40 فیصد کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا ۔تر کیہ میں شرح سود40 فیصد کر دی گئی۔ ترکیہ کے مرکزی بینک نے ملک میں بڑھتی ہوئی افراط زر سے نمٹنے کے لیے ایک ٹھوس مہم کے تحت اپنی بنیادی شرح سود کو بڑھا کر 40 فیصد کر دیا ہے۔ […]

ترکیہ نے شرح سود میں 2.50فیصد کا مزید اضافہ کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مرکزی بینک نے شرح سود میں 2.50فیصد کا مزید اضافہ کردیا ۔ اب شرح سود 17.5فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک (CBRT) نے افراط زر کو روکنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرتے ہوئے کلیدی پالیسی شرح میں نمایاں اضافہ کیا۔ بینک نے […]

ترکیہ میں نئی کابینہ کو ترکش کرنسی لیرا کی گراوٹ سمیت متعدد معاشی چیلنجز کا سامنا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کو صدر رجب طیب اردوان کے دوبارہ منتخب ہونے کے ایک ماہ بعد کابینہ کی تشیل نو کے بعد ترکش لیرا کی قیمت میں کمی سمیت متعدد معاشی چیلنجز کا سامنا ہے ۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے دوبارہ منتخب ہونے کے تقریباً ایک ماہ بعد، ان کی […]

ترکیہ ،شرح سود میں ریکارڈ اضافہ ،8.5سے بڑھاکر15فیصد کردی گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں شرح سود میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ،شرح سود 8.5فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریہ ترکی کے مرکزی بینک (سی بی آر ٹی) نے شرح سود میں650 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر کے 15 فیصد کر دیا، جو کہ 27 مہینوں میں […]

آئی ایم ایف کا شرح سود میں اضافے پر زور

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کا شرح سود میں اضافے پر زور دیا ۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف نے مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیا کی علاقائی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کی موجودہ مالی سال کی معاشی شرح نمو 0.5 فیصد اور مہنگائی کی اوسط شرح 27 فیصد […]

امریکہ میںشرح سود میں 0.25فیصد اضافہ ،16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میں بھی شرح سود میں 0.25فیصد کردیا گیا جس کے بعد شرح سود16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی سینٹرل بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 0.25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا جس کے بعد شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد پر پہنچ […]

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ۔شرح سود 21فیصد پر پہنچ گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کردیا ۔سٹیٹ بینک نے شرح سود 20فیصد سے بڑھا کر 21فیصد […]

آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کیلئے شرح سود میں مزید 2فیصد اضافے کاامکان

  کراچی(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف قرض کے حصول کیلئے شرح سود 2 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف تاحال پاکستان کے پیشگی اقدامات سے مطمئن نہ ہوسکا، سٹیٹ بینک نے اس ضمن میں شرح سود 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس نے 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا […]

برطانیہ میں فروری کے مہینے میں افراط زر کی شرح 10.4فیصد ہو گئی

  لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ میں فروری کے مہینے میں افراط زر کی شرح 10.4 فیصد تک پہنچ گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بینک آف انگلینڈ (BoE) کی جانب سے شرح سود کے اپنے تازہ ترین فیصلے کا اعلان کرنے سے ایک دن قبل برطانیہ میں مہنگائی غیر متوقع طور پر فروری […]

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ ،27سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ آ گئی

  کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک اضافہ کردیا ۔ قومی بینک نے شرح سود 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد مقرر کردی جو کہ 27 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

امریکہ نے بھی شرح سود میں اضافہ کردیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے بھی شرح سود میں اضافہ کردیا جبکہ ملک میں مہنگائی کا 41سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ماہرین کےمطابق یہ گزشتہ 30 سالوں میں بڑھائی گئی سب سے زیادہ شرح ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں شرح سود میں صفر اعشاریہ سات پانچ بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا گیا۔مہنگائی نے 41سالہ ریکارڈ […]