Browsing tag

Investment

سعود ی عرب، چین اور پاکستان مربوط ریفائنری کے منصوبے میں 10ارب ڈالر کی مشترکہ سرمایہ کاری کریں گے۔ مصدق ملک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ سعودی عرب نے اصولی طور پر پاکستان میں ایک سہ فریقی مربوط ریفائنری میں سرمایہ کاری کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جس میں پاکستان اور چین بھی شامل ہونگے۔ مصدق ملک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہیہ سعودی، چینی اور […]

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سرمایہ کاری کے ماحول پر توجہ دینے کا مشورہ دیدیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر عمل پیرا ہے، خاص طور پر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI)، پاکستان بزنس کونسل (PBC) نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کو سرمایہ کاری کے ماحول کو تبدیل کرنے پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک خط […]

ترکیہ 2023میں براہ راست سرمایہ کاری میں چوتھے نمبر پر آگیا

ترکیہ 2023میں براہ راست سرمایہ کاری میں چوتھے نمبر پر آگیا انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ گزشتہ سال سب سے زیادہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو راغب کرنے میں یورپ میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔اور اس برس ملک میں10ارب ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی۔ ترکیہ کے صدارتی سرمایہ کاری […]

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے مشکور ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور منصوبوں پر پیش رفت […]

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت میں اضافے کوفروغ دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت میں اضافے کوفروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد میں علاقائی تجارت اور ترقی کے مشیر، فیبن ہارٹ ویل نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے حوالے سے امید کا اظہار کیا، جس میں برطانیہ اور پاکستان کے […]

امریکی کمپنی فورڈ کی ترکی میں 2.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی جلد ہی الیکٹرک کاریں تیار کرنے والا دنیا کا بڑا ملک بن جائے گا۔ وہ ترکی کے شہر کوجیلی میں الیکٹرک کاروں میں استعمال ہونے والی بیٹری کے پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ گاڑیاں تیار کرنے والی امریکی کمپنی فورڈ اوٹوسین نے […]