Browsing tag

#iphone

امریکہ نے ایپل گھڑی کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایپل کی تازہ ترین گھڑی کی درآمد پر پابندی ہٹا دی۔ ٹیک کمپنی کی جانب سے حکام کے پاس ہنگامی اپیل دائر کرنے کے بعد ایپل کی تازہ ترین سمارٹ گھڑیاں امریکہ میں فروخت ہونا دوبارہ شروع کر سکتی ہیں۔ یاد رہے کہ پیٹنٹ کے تنازع پر امریکہ میں […]

ایپل نےتاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون 15 پرو میکس لانچ کردیا گیا

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) ایپل نے تاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون 15پرومیکس لانچ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی فون پرو میکس ایپل کی تاریخ کا مہنگا ترین فون قرار دیا جارہا ہے جس کی قیمت 1199 ڈالرز (256 جی بی) رکھی گئی ہے۔ اسی طرح آئی فون 15 پرو کی قیمت 999 […]

نئے آئی فون ماڈلز حاصل کرنے کے لیےصارفین کو زیادہ انتظار کرنا پڑے گا۔ ایپل انتظامیہ

کپرٹینو (پاک ترک نیوز) ایپل کی انتظامیہ نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ انہیں اس کے نئے آئی فون ماڈلز حاصل کرنے کے لیے زیادہ انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ وسطی چین میںاسکی فون بنانے والی فیکٹری پر اینٹی وائرس (کورونا)پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ جس سے سال کے آخر میں چھٹیوں کے […]

برازیل کی عدالت نے ایپل پر 150کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کی عدالت نے ایپل پر 100ملین (تقریباً 150 کروڑ روپے) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔برازیلی عدالت نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر آئی فون کے نئے ماڈلز کے ساتھ بیٹری چارجرز شامل نہ ہونے پر سو ملین برازیلی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا […]

ایپل کی نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل شب کیلیفورنیا میں ہوگی

لاس اینجلس (پاک تر نیوز) ایپل اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور دیگر نئی مصنوعات کی تقریب رونمائی کل (بدھ) شب ایپل کے ہیڈکوارٹرز کیلیفورنیا میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے منعقدکر رہی ہے۔ اور اس تقریب کا نام ’فار آؤٹ‘ رکھا گیا ہے۔ ایپل ہر سال ستمبر میں اپنے نئے فونز، گھڑیوں اور […]

ایپل نے آئی فون 14متعارف کروانے کی تیایوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا

کیوپرٹینو (پاک ترک نیوز) ایپل نے اپنا نیا ’آئی فون14‘ سات ستمبرکو متعارف کرانےکی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا ہے۔امسال مصروف موسم خزاں کا آغاز آئی فونز کے متعدد نئے میکس،کم قیمت اور بیش قیمت آئی پیڈز اور ایپل گھڑی کے تین نئے ماڈل پیش کئے جانے کے ساتھ ہو گا۔ کمپنی […]

ایپل نے 7ستمبر کو آئی فون 14مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) معروف فون ساز کمپنی ایپل نے 7ستمبر کو آئی فون 14مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان کردیا ۔ نئے میکس، کم قیمت اور بیش قیمت آئی پیڈز اور ایپل واچز کے 3 نئے ماڈل بھی متعارف کروائے جائیں گے۔کمپنی اس تقریب کو آن لائن اسٹریم کرنے کا ارادہ رکھتی […]

ایپل کا ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ناقابل یقین حد تک سستا موبائل فون مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ۔معروف امریکی کمپنی نے اپنا اب تک کا سب سے سستا آئی فون متعارف کرا دیا ہے، جسے آئی فون ایس ای تھری کا نام دیا گیا ہے۔ نئے موبائل فون کو ٹچ […]

اب آئی فون ہی کریڈٹ کارڈ ٹرمینل میں تبدیل ہوجا ئے گا، نیا فیچر جلد متعارف ہو گا

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) ایپل اپنے آئی فونز استعمال کرنے والوں کو ایک نئی سروس فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو چھوٹے کاروباری افراد کو بغیر کسی اضافی ہارڈ ویئر کے اپنے آئی فونز پر براہ راست ادائیگی قبول کرنے کی اجازت دے گی۔ آئی فون کے ذرائع سےجاری ہونے والی میڈیا […]

ٹویٹر نے صارفین کیلئے سپیس ریکارڈنگ کی سہولت فراہم کردی

نیویارک(پاک ترک نیوز) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے تمام صارفین کو سپیس ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی۔ ٹوئٹر کی جانب سے گزشتہ برس اپنے صارفین کیلئے آڈیو روم کی سہولت متعارف کروائی گئی تھی جس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے اس سروس کا دائرہ کار بڑھایا گیا ہے ۔ اس سے قبل یہ سہولت […]

ایپل نے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس کا اپ گریڈ ورژن پیش کردیا

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ پیش کردی۔ ایپل کمپنی نے صارفین کو ہدایت کی کہ وہ اسٹور سے آئی او ایس 15.2.1 آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرلیں، جس کا سائز ایک جی بی ہے۔ آئی فون نے دنیا بھر میں موجود صارفین کو یقین […]

سٹیٹس کی علامت سمجھے جانیوالے بلیک بیری کا دور باقاعدہ طور پر ختم

لاہور (پاک ترک نیوز) سٹیٹس کی علامت سمجھے جانیوالے بلیک بیری کا دور باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا۔ بلیک بیری کے آپریٹنگ سسٹم اور سروسز کا سلسلہ چار جنوری سے منقطع کر دیا گیا ہے جس کے بعد بلیک بیری موبائل فونز کا دور باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا ہے ۔بلیک بیری کمپنی […]

ایپل500کھرب کے اثاثے کی رکھنے والی پہلی کمپنی بن گئی

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف امریکی کمپنی ایپل 500کھرب روپے کے اثاثے رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ۔ایپل کی قیمت والمارٹ ڈزنی، ، نائکی، نیٹ فلکس ،ایکسن موبل، کوکا کولا، کامکاسٹ، مورگن سٹینلے، میکڈونلڈز، اے ٹی اینڈ ٹی، گولڈمین سیکس، بوئنگ، آئی بی ایم اور فورڈ سے مشترکہ طور پر کہیں زیادہ […]

بھارت میں آئی فون بنانے والا پلانٹ بند، ایپل نے سپلائر ادارے کو نوٹس دیدیا

چنائی (پاک ترک نیوز)ایپل نے بھارت میں اپنے فون بنانے والے سپلائر پلانٹ فوکس کون کو اپنےکارکنوں کے ساتھ نامناسب برتاؤ اور رواں ماہ کے دوران 250خواتینکارکنوںکے فیکٹری میں دیا گیا زہریلا کھانا کھا کربیمار ہونے کے بعد جانچ پر ڈالتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ منگل کے روز اٹھائے جانے والے اس اقدام […]

آئی فون کا نیا ماڈل عام اینڈرائیڈ فونز کی فروخت کو بری طرح متاثر کرے گا

لندن (پاک ترک نیوز)آئی فون کا نیا ماڈل ۔ایس ای مارکیٹ میں آنے پر عام اینڈ رائیڈ فونز کی فروخت کو شدید متاثر کرے گا اور کم از کم ایک ارب نئے خریدار اینڈرائیڈ فونز کی جگہ آئی فون۔ایس ای خریدیں گے۔اس بات کا انکشاف جے پی مورگن کے تازہ تحقیقی سروے کے نتائج جاری […]

واٹس اپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف

(ویب ڈیسک )سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹس واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔ واٹس اپ نے سب سے پہلے یہ ایموجیز آئی او ایس یعنی ایپل صارفین کیلئے بیٹا ورژن میں متعارف کرائے تھے تاہم اب اسے بیٹا ورژن میں اینڈ رائڈ صارفین کے لئے بھی فراہم کردیا […]