Browsing tag

iran

ایرانی صدارتی انتخابات :کوئی امیدوارواضح اکثریت حاصل نہ کرسکا،پیزشکیان اور جلیل کے درمیان رن آف 5جولائی کو ہوگا

تہران:(دنیانیوز ) ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوارواضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ ایران کے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا جس کے بعد ایرانی وزیر داخلہ نے رن آف کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران میں صدارتی انتخابات کا […]

ایران میں نئے صدر کا انتخاب کل ہو گا، 6 امیدوار مدمقابل

تہران (پاک ترک نیوز ) ایران کے صدر کے انتخاب کے لیے کل پولنگ ہوگی جبکہ صدارتی انتخاب کے لیے چھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ ایرانی صدارتی انتخابات 2025 میں ہونا تھے تاہم گزشتہ ماہ صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال کے بعد اس عہدے پر چناؤ کے لیے کل (جمعہ […]

ایران لبنان پر اسرائیلی حملے کی صورت میں مداخلت کر سکتا ہے ،امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لبنان پر حملے کی صورت میں ایران مداخلت کر سکتا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن نے کہا کہ لبنان پر اسرائیلی حملے کے […]

ایران نے اقوام متحدہ کی جوہری نگرانی کی قرارداد کو ’جلد بازی، غیر دانشمندانہ‘ قرار دے دیا

تہران (پا ک ترک نیوز) ایران نے اقوام متحدہ کی جوہری نگرانی کی قرارداد کو ’جلد بازی، غیر دانشمندانہ‘ قرار دے دیا۔ ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے تہران پر تنقید کرنے والی قرارداد کو "جلد بازی اور غیر دانشمندانہ” قرار دینے کے فیصلے کی مذمت […]

ایرانی صدارتی انتخابات،20ممکنہ امیدوار میدان میں اتریں گے

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ہونیوالے صدارتی انتخابات میں 20امیدوار میدان میں اتریں گے ۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے سرکاری سوگ کے بعد جانشینی میں 20سے زیادہ معتبر نام تجویز کئے گئے ہیں ۔ تمام امیدواروں کو 12 پر مشتمل ایلیٹ باڈی جسے گارڈین کونسل کے نام […]

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری، تدفین آج ہوگی

تہران (پاک ترک نیوز ) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونیوالے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری ہیں ۔ بیرجند میں آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔ ابراہیم رئیسی اور ان […]

وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ

اسلام آباد(دنیانیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیرخارجہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسانی اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وفاقی […]

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقاء کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میتیں طیارے کے ذریعے تبریز سے تہران لائی گئیں، ایئرپورٹ پر جاں بحق ایرانی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای […]

ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا،تدفین جمعہ کو ہوگی

تہران(پاک ترک نیوز) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعے کی شب مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی۔ صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کا آغاز تبریز سے شروع ہوگا۔ […]

محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ محمد مخبر کی بطور عبوری صدر تقرری کا اعلان پیر کو ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ […]

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان […]

ایرانی تیل سمگلنگ میں بلوچ کالعدم تنظیموں کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اپنی مشترکہ رپورٹ میں ملک کے اندر نئی حکومتی کی تشکیل کے بعد ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں نمایاں اضافے کا انکشاف کیا ہے۔اس غیر قانونی تیل کی سمگلنگ میں بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ لبریشن فرنٹ سمیت متعدد کالعدم بلوچ مسلح تنظیموں کے براہ […]

پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بی علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ایران سے ٹھوس اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ ایرنی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں دونوں ممالک نے متعدد معاہدوں […]

معروف ایرانی فلمساز محمد رسولوف ملک سے فرار، یورپ میں جلا وطنی اختیار کر لی

تہران (پاک ترک نیوز) معروف ایرانی فلمساز محمد رسولوف کا کہنا ہے کہ ایران کی ایک عدالت کی جانب سے قومی سلامتی کے الزامات پر جیل کی سزا سنائے جانے کے بعد وہ اپنے آبائی ملک سے یورپ میں کسی نامعلوم مقام پر جلا وطنہو گئے ہیں۔ رسولوف نےگذشتہ روز سماجی میڈیا پراپنی پوسٹ میں […]

اسرائیل سے وجود کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار بنانے پر مجبورہوسکتے ہیں ، ایران

تہران (پاک ترک نیوز) ملک کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے اپنے وجود کو خطرہ لاحق کیا تو ایران کو جوہری ہتھیار بنانے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر کمال خرازی نے کہا کہہمارے پاس جوہری بم بنانے […]

ایران اور آذربائیجان کے درمیان پانی کا بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم مکمل، جلد کام شروع کر دے گا

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کی مشرقی آذربائیجان ریجنل واٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پانی کا سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم جلد ہی کام شروع کر دے گا۔ یوسف غفارزادہ نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر کا کام جو کہ ملک کے شمال […]

عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں

ویانا (پا ک ترک نیوز) آئی اے ای اے کے سربراہ محدود لیوریج کے ساتھ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں ہیں۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی تہران کی جوہری سرگرمیوں پر اپنی ایجنسی کی نگرانی کو تقویت دینے کی امید میں ایران روانہ ہوئے لیکن تجزیہ کاروں اور […]

پاکستان، چین اور ایران سہ فریقی مذاکرات اہم ،تاریخ طے نہیں ہوئی،دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان رابطے کے متعدد چینلز ہیں، ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے رابطے جاری رکھیں گے۔ […]

برکس :چین اور ایران کے درمیان ریکارڈ تیل کی تجارت

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایران اور برکس کے اتحادی چین کے درمیان ریکارڈ سطح پر تیل کی تجارت ہوئی ہے ۔ ایرانی تیل کی برآمدات 6سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں ۔ ایران نے تاریخی 35بلین ڈالر کے ساتھ تیل کی برآمدات کا ہدف حاصل کیا ہے خاص طور پر 2024کے پہلے تین مہینوں […]

پاکستان اورایران کا کشمیراورغزہ پرمؤقف یکساں ہے : ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا کشمیر اورغزہ پرمؤقف یکساں ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا کامیاب دورہ کیا، پاکستان ایران سربراہان کی ملاقات میں […]