ایرانی وزیر خارجہ کا ترکی کا اہم دورہ ، اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے بعد ترکمانستان روانہ
انقرہ ( پاک ترک نیوز) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ترکی میں صدر رجب طیب اردوان اور اپنے ہم منصب مولود چاوش اولو سے اہم ملاقاتوں کےبعد بحیرہ کیسپین کی ساحلی ریاستوں کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکمانستان روانہ ہو گئے ہیں پیر کی شب دو روزہ دورے پر انقرہ پہنچنے والےایرانی […]