Browsing tag

#iryadh

سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا۔ وزارت حج و عمرہ نے اس سال سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں دونوں کے لیے حج کے تجربے کو بڑھانے کے لیے دو حج پیکج متعارف کرائے ہیں۔ یہ پیکیج متنوع بجٹ اور ترجیحات کو […]

سعودی حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب حکومت نے عمرہ سیزن کی اختتامی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق عمرہ ویزہ پر کوئی معتمر 15ذیقعد بمطابق 23مئی 2024سے پہلے سعودیہ جا سکتا ہے جبکہ 29ذیقعد بمطابق 6جون 2024سے پہلے ہر صورت سعودی سے واپسی کرنی ہو گی ۔

ایرانی وزیر خارجہ تاریخی دروے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تاریخی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے اہم پیشرفت میں ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ایرانی وزیر خارجہ ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم ملاقات کی ۔ملاقات […]

مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔ مریم نواز سعودی ائیر لائن کی پرواز ایس وی 739 سے جدہ روانہ ہوئیں جبکہ ان کے شوہر کیپٹن صفدر اور بیٹے کے علاوہ فیملی کے دیگر افراد بھی […]

ایران سعودی عرب تعلقات بحالی امریکہ موقف بھی سامنے آ گیا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات بحالی کے معاہدے کو "اچھی چیز” قرار دیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جبکہ اس معاہدے کو یہ سمجھا جا رہا ہے کہ یہ خطے میں امریکی اثر و […]