Browsing tag

#ishaqdar

وزیر اعظم کی طبیعت ناساز، دورہ ایران ملتوی، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی تھیں، ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو مکمل آرام کا مشورہ […]

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس و ٹیکنالوجی، قانون و انصاف اور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں پر مبنی ہیں۔ آذربائیجان […]

توانائی کے شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے 18 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) توانائی کے شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے 18 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی گئی ، جسے 12 اہم ٹاسک دے دیئے گئے۔ کمیٹی کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت توانائی شعبہ سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ کمیٹی میں 6 وفاقی وزراء، 6 وفاقی […]

ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی اور پاکستانی الیکشنز سے متعلق امریکی قرارداد پر بات ہوئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

سی پیک منصوبے میں تمام جماعتیں ایک پیج پر ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے میں تمام جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ پاک چین مشاورتی میکنزم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان میں ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ اسحاق […]

غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے: اسحاق ڈار

استبول (پاک ترک نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ استنبول میں ڈی ایٹ ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ غزہ میں کچھ ہورہا ہے […]

اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے۔ استنبول پہنچنے پر نائب وزیر اعظم کا استقبال استنبول کے ڈپٹی گورنر مصطفیٰ عاصم الکان اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید نے کیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات ہیں ۔پاکستان کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کرے گا۔ وزیر خارجہ آذربائیجان جیہون بیراموف کی مشترکہ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ وزیر خارجہ آذربائیجان کو دورہ پاکستان پر […]

کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کرغزستان معاملے پر حکومت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سربراہی ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ محمد سلیم کریں گے۔ دورہ چین، قازقستان اور کرغزستان دورہ پر بریفنگ دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اس ایشو پر ہمارے […]

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ نے دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات […]

وزیرِ اعظم سے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فدان کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور ترکیہ کے مابین خصوصی اہمیت کے حامل برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا ذکر […]

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترک وزیر ہاکان فیدان خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے […]

ایگزم بنک چائنا کے چیئرمین کی اسحاق ڈار سے ملاقات

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے ایگزم بینک کے چیئرمین وو فولن نے کہا ہے کہ انکے بینک کے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم مستقبل میں بھی پاکستان میں سرمایہ کاری میںگہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ جمعرات کو یہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کر رہے تھے۔ […]

اسحاق ڈار کی چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام موجود تھے اور وزیر خارجہ نے 26 مارچ کو ہونے والے شانگلہ حملے پر تعزیت کا اظہار کیا۔ […]

پاکستان ترقی کرتا ہے تو کوئی انہونی چیز ہو جاتی ہے،اسحاق ڈار

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چائینہ میں پاکستان ایمبیسی میں پاکستانی پروفیشنلز اور طالب علموں کے لیے پروگرامپروگرام کے مہمان خصوصی پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے شرکت کی ۔ اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ پانچواں سٹریٹجی ڈائیلاگ ہے ۔ یہ بہت اہم ڈائیلاگ ہے۔میں چار مرتبہ فنانس منسٹر رہا ہوں پاکستان کا ۔ہم محنت […]

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے […]

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹی فکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیے۔ ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر […]

نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چین 5 دن پر مشتمل ہوگا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بھی نواز شریف کے ہمراہ روانہ ہونے کا امکان ہے۔ قائد […]

گورننس کے نظام میں اصلاحات اور معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گورننس کے نظام میں اصلاحات اور ملک کا معاشی استحکام ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ملکی مفادات کی ترویج کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے دفتر […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات

برسلز (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بینکوں کو ترقی پذیر ممالک میں جوہری توانائی کے منصوبوں کی حمایت کرنی چاہیے تاکہ وہ اپنی […]