Browsing tag

#ishaqdar

وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

برسلز(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ترک ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔ ترک وزیر خارجہ نے صدر اردوان کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی، دونوں وزرا نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ […]

سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) 2 اپریل کو ہونیوالے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے ہیں جبکہ ن لیگ کی پرویز رشید، ناصر بٹ اور طلال چودھری کو بھی کاغذات نامزدگی جمع […]

وزیراعظم کی اسفندیار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ آمد

چارسدہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ اسفند یار ولی خان کی رہائش گاہ پر وزیراعظم کی ان کے بیٹے اور اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان سے ملاقات ہوئی۔ […]

وفاقی وزرا کو قلمدان تفویض، اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور محسن نقوی وزیر داخلہ ہوں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ کے ارکان کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ جبکہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان کو قلمدان تفویض کرنے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے جبکہ انہیں […]

19رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی نو منتخب 19 رکنی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونیوالی حلف برداری کی تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی وفاقی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف […]

اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہو گئی، سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ احسن اقبال وزیر داخلہ، عطاء تارڑ کو وزیر اطلاعات بنانے پر غور کیا […]

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی، اسحاق ڈار

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ کے رہنما اسحاق […]

کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ سابق وزیر خرانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں آزاد […]

لوگ کہتےہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آج کل زیادہ تر لوگ کہتے ہیں کہ وزیراعظم بننے […]

آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی نہیں ملی: ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا ہوں، آئین کہتا ہے 90 روز میں الیکشن […]

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں نیب پراسیکیوٹر اور اسحاق […]

نوازشریف کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، ان کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ڈالر کی حقیقی ویلیو 250 روپے ہے، ستمبر 2022 میں کہا […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سابق وزیر خزانہ اسحاق کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس دوبارہ کھل گیا ۔ سابق وزیر خزانہ کیخلاف نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد ریفرنس دوبارہ کھل گیا ۔احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ کی 10 اکتوبر کو طلبی کے […]

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، قیمتوں میں تقریباً 20روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پٹرول بم گرا دیا ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً بیس روپے کا بڑا اضافہ کردیا ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول کی قیمت […]

پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہناہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیںیقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔ بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف نے چینی […]

چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہناہےکہچین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ چین […]

اسحاق ڈار کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات ہوئی۔ نیول چیف نے وزیر خزانہ کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سیکیورٹی میں […]

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق ،وزارت خزانہ کے امور کی نگرانی بھی ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کرلیا گیا جبکہوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں وزارت خزانہ امور کی نگرانی بھی ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام […]

گزشتہ حکومت کے شرائط پر عمل نہ کرنے سے بہت مشکلات درپیش آئیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے شرائط پر عمل نہ کرنے سے بہت مشکلات درپیش آئیں۔ افراطِ زر کی شرح 7 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط سٹیٹ […]