Browsing tag

#islamaba

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر […]

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 69 ہزار کی حد عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔سٹاک مارکیٹ میں 637 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 69 ہزار 054 […]

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل چیلنج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں جبکہ دونوں درخواستوں میں چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]

جوڈیشل کمیشن کا آڈیو لیکس کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے کارروائی سپریم کورٹ اسلام آباد بلڈنگ میں شروع کر دی ہے، کمیشن میں سپریم […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6اکتوبر کو طلب، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 6 اکتوبر کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔صدر مملکت پارلیمنٹ کے […]

سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمن کا بھی فوری انتخابات کا مطالبہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مصلحت کی بھی حد ہوتی ہے، اقتدار کو غیر ضروری لمبا کرنا جے یو آئی ف کا مؤقف نہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے […]