Browsing tag

#islamabadhigcourt

کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات اور […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزرائ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔عدالتِ نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا اور 10 جولائی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیری مزاری اور فلک ناز کی فوری رہائی کا حکم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیری مزاری اور فلک ناز کی رہائی کا حکم دیدیا۔ تفصلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی حراست کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو بھی […]

توشہ خانہ کیس:عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی فیصلہ کے بعد میانوالی کی خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان […]

عمران خان نے توشہ خانہ نا اہلی کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے […]

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس ،سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج سماعت کے بعد فیصلے کا امکان ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی […]

مریم نواز اور کیپٹن صفدر ایون فیلڈریفرنس میں بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر بری کردیا ۔عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کےمطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں […]

عمران خان پر کل خاتون جج دھمکی کیس میں فردم عائد ہو گی ،سرکلر جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔ عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائےگی۔کمرہ عدالت نمبر ایک میں انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی۔سرکلر کےمطابق لارجر بینچ کل 22 […]

خاتون جج کو دھمکی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جج دھمکی کیس میں عمران خان کی دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے جے آئی […]

خاتون جج کو دھمکیوں پر توہین عدالت کیس ،عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کا کیس ،سابق وزیراعظم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ کیس کی سماعت جاری ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی، […]

توہین عدالت کیس ،غیر ارادی طور پر بولے گئے الفاظ پر افسوس ہے،عمرا ن خان نے جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔ تفصیلات کےمطابق عمر ان خان نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کیس میں تحریری جواب جمع کروادیا۔ جواب میں عمران خان کی جانب سے […]

عمران خان کی دہشت گردی مقدمہ میں 3 روز کیلئے راہداری ضمانت منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دہشت گردی مقدمہ میں 3روز کیلئے راہداری ضمانت منظور کرلی ۔ اسلام آبا د ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور جمعرات تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ اس سے […]

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر محفوظ فیصلہ تین بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظر ثانی اپیل پر محفوظ فیصلہ تین بجے سنایا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے فیصلہ آج […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن کاممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی کارروائی غیرقانونی قراردینےکی استدعا کی ہے ۔پی ٹی آئی کےعمرایوب نےالیکشن […]