Browsing tag

#islamabadhighcourt

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصا ف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی ا ہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشری بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی […]

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر اٹھائے گئے اعتراض سے متعلق ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی درخواستیں جرمانوں کے ساتھ خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی […]

ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے دیگر 9 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ سپریم کورٹ نے پاکستان بار کونسل کی فریق بننے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ بار، اعتزاز احسن […]

بشریٰ بی بی نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سب جیل میں قید کے دوران اپنے بنیادی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) میں درخواست دائر کی۔ اپنی درخواست میں بشریٰ بی بی نے موقف اختیار کیا کہ انہیں سب جیل […]

عمران، بشریٰ بی بی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی سے ملاقات کروانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی، […]

ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس: ہمیں دباؤ میں آ کر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالتی امور میں مداخلت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس منصور […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے حوالے سے ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، عدالتی ذرائع کے مطابق انہیں پاؤڈر سے بھرے خطوط بھیجے […]

ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوکز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چھ ججز کے الزامات پر مبنی خط کا نوٹس لیتے […]

عمران خان اور بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشری […]

ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: پی ٹی آئی

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز) رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہناہے کہ عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں،ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 2سال سے عدلیہ میں مداخلت کا کہتے چلے آرہے تھے، جج […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آپ […]

بلوچ طلباء بازیابی کیس؛ نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے نگراں وزیراعظم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ نے ریکارڈ دیکھا ہے کہ آج 26ویں سماعت ہے، ہم صرف بلوچ طلباء کی حد تک کیس […]

عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ مؤقف اختیار کیا گیا […]

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ،190ملین پائونڈز کیسز میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر دیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی نے دونوں کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں۔ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سے سزا یافتہ کیلئے10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔ نیب کی جانب سے سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب بیورو کی اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ڈی جی ایف آئی اے کو 19 فروری کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی جانب سے جاری کردہ آڈیو لیکس کیس کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامے میں […]

لاپتہ بلوچ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم پر مقدمہ ہوگا اور گھر جانا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق بلوچ طلبا بازیابی کیس میں عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا بازیابی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ، نگران وزیر انسانی حقوق خلیل جارج ، […]