Browsing tag

#islamabadhighcourt

رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف، ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم اپنے بیان حلفی سے منحرف ہو گئے، ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت توہین عدالت کیس میں نیا غیر مشروط معافی نامہ بھی جمع کروا دیا۔ رانا شمیم نے اسلام […]

لاپتہ افراد کی تلاش میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم کی عدالت کو یقین دہانی

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ۔ وزیراعظم نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ لاپتہ افراد کی تلاش میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد […]

عمران خان پر توہین عدالت کیس میں 22ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین کیخلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب مسترد کرتے ہوئے 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت […]

آرمڈ فورسز کے بارے میں یہ بیان، کیا ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر کو براہ راست دکھانے کے پیمرا نوٹیفکیشن کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ہر شہری محب وطن ہے اور خاص طور پر آرمڈ فورسز […]

توہین عدالت کیس، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس […]

فضل الرحمن ،رانا ثنا اللہ اور مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمن ،رانا ثنا اللہ اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور مسلم لیگ ن کی […]

عطا تارڑ سمیت 14 ن لیگی رہنماوں کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ سمیت 14 ن لیگی رہنماوں کی پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔عدالت نے 25، 25 ہزار روپے مچلکوں کے عوض 14 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق […]

شہبازگل کا مزید ریمانڈ؟ سیشن کورٹ درخواست سنے، آج ہی فیصلہ بھی کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد ہونے کے […]

پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کو عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ واری منظور ی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف باضابطہ درخواست […]

دنیانےہماری کوروناسےمتعلق پالیسی کوتسلیم کیا،عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیانےہماری کوروناسےمتعلق پالیسی کوتسلیم کیا۔پاکستانی سفیرکوکہاگیاعمران خان روس کیوں گیا،امریکاناراض ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارےاتحادیوں میں بہت سےلوگ لوٹےبن گئے۔سندھ ہاؤس میں منڈی لگی۔ہمارےارکان […]

دورہ ترکیہ پر وزیراعظم کے اشتہارات کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کے بیرون ملک دوروں پر عوامی پیسوں سے اشتہارات کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی گئی ۔ تحریک انصاف کے رہنما علی نوازاعوان نے غیر ملکی دوروں پر پبلک فنڈز کے استعمال کو چیلنج کیا اور موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم کے ترکیہ کے دورے کے دوران […]

اسلام آباد ہائیکورٹ سے شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ سے شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا ۔ عدالت نے پولیس کو شیخ رشید کی گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات سے متعلق شیخ رشید کی درخواست پر سماعت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں نہ کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرکونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا2014 کے دھرنے میں جو ہوا اس کی ذمہ داری عدالت لے سکتی تھی؟ جس نے بھی کیا […]

30روزمیں الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ سنانےکا حکم معطل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30روزمیں الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ سنانےکا حکم معطل کردیا۔چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےحکم سنادیا۔ پاکستان تحریک انصاف کو بڑا ریلیف مل گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30روزمیں الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ […]

وزیراعظم عمران خان ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری اور دیگر کیخلاف غداری کی درخواست دائر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری نے وزیراعظم عمران ،امریکی سفارتخانے ، ڈپٹی سپیکر ،اور وفاقی وزراکیخلاف غداری کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے وزیراعظم عمران خان، امریکی سفارتخانے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، وفاقی وزرا فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی […]

علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن لڑنے کا اہل قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی بھی کالعدم قرار دی ہے ۔بکا خیل میں پی ٹی آئی امیدوار […]

سابق چیف جج گلگت کیخلاف توہین عدالت کیس،7جنوری کوفردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت نے رانا شمیم اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم […]

رانا شمیم توہین عدالت کیس ،فرد جرم کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم توہین عدالت کیس میں فرد جرم کا فیصلہ مؤخر کرتے ہوئے تمام فریقین کو کاؤنٹر بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم کیخلاف توہین عدالت کیس پر سماعت ہوئی، سابق چیف جج گلگت بلتستان […]