Browsing tag

#islamabadsuisideattack

اسلام آباد دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سیکٹر کے آئی 10 میں دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی۔ اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح جے آئی ٹی قائم کر دی، ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ […]