Browsing tag

#islamabd

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی ایک اور شرط پوری کردی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ پہلی ششماہی کے دوران […]

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات 2024 کیلئے جاری شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 دسمبر کے بجائے 13 جنوری تک کی جائے گی۔ ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیل 16 جنوری تک دائر کی جا […]

این اے 127: بلاول بھٹو کے کاغذات پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی بلاول بھٹو کے وکیل نے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراض کا تحریری جواب ریٹرننگ افسر کو جمع کرا دیا۔ سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو کے وکیل افتخار شاہد […]

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی اشرافیہ تک محدود ہے،عالمی بینک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک کا کہناہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکاہے ،ترقی اشرافیہ تک محمود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے پاکستان کو اپنی معیثکی اوور ہالنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یو این […]

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عام انتخابات 2024میں حصہ لینے والے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری روز ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 […]

عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شعیب […]

عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کی۔ […]

عمران خان ، اسد عمر، فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی، تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر […]

آئی ایم ایف مطالبات جاری، ٹیکس پلان کے بعد سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی ہے۔ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے دسمبر 2023 تک رپورٹ فراہم کرنے کیلئے وقت مانگ لیا۔آئی ایم ایف مشن نے مذاکرات کے دوران حکومتی ملکیتی اداروں […]

آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی نہیں ملی: ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا ہوں، آئین کہتا ہے 90 روز میں الیکشن […]

پی آئی اے کا شیڈول معاشی بحران کے باعث آج بھی متاثر ،مزید 40سے زائد پروازیں متاثر

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ شیڈول معاشی بحران کے باعث آج بھی متاثر ، اندرون اور بیرون ملک40سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے کا مالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال ٹھیک نہ ہوسکا جس کے باعث 2 ہفتوں سے پروازوں کا شیڈول درہم برہم […]

سائفرگمشدگی کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔عدالت نے دونوں رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین […]

نگران حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر گیس100فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ای سی سی کیلئے سمری تیار کر لی گئی ہے، حتمی منظوری پر یکم اکتوبر سے اضافہ ہوگا۔ ایک طرف پٹرول سستا کر کے عوام کو ریلیف تو دوسری جانب حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی جبکہ عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی6 مقدمات میں […]

حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجن بڑھا دیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجن بڑھا دیئے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ پٹرول پر لیوی کی شرح 60 روپے […]

فلسطین کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کی صورت حال پر اپنا مؤقف واضح کیا ہے کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اور جانی نقصان پر گہری تشویش ہے۔ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوام کیلئے اچھی خبر ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16اکتوبر سے بڑی کمی کا امکان ہے ۔ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 38 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی […]

سعودی عرب کا پاکستانی حج آپریٹر کمپنیوں کی تعد اد 905سے 46 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے پاکستان سے آئندہ حج 2024کے موقع پر حج آپریشن کے لئے رجسٹرڈ 905کمپنیوں کو کم کر کے صرف 46کمپنیوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ حج میں سعودی عرب قیام کا مختصر دورانیہ متعارف کروانےکا منصوبہ بھی بنایا گیاہے۔ یہ انکشافات نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور […]

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج دن 12 بجکر 30 منٹ پر سنایا جائے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے پوچھے گئے سوال کا جواب حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے 9 ستمبر کو جمع […]

آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراض عدلیہ پر حملہ ہے ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے تین ججز پر حکومتی اعتراض کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی درخواست بینچ کو ہراساں کرنے کے لیے دائر کی گئی، اعتراض کا مقصد چیف جسٹس کو بینچ سے الگ کرنا تھا، یہ درخواست عدلیہ پر حملہ ہے۔ سپریم […]