Browsing tag

#islamabd

عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے عمران خان […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کسی بھی مقدمے میں پیر تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔ لاہور کے تین مقدمات میں دس روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے ۔ ظل شاہ کیس میں 22مئی تک چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتاری سے روک دیا تھا۔ […]

عمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو ججز گیٹ سے سپریم کورٹ پہنچایا گیا ہے ۔سابق وزیراعظم عمران خان کو سخت سکیورٹی میں سپریم کورٹ پہنچایا گیا ۔ سپریم کورٹ میں پولیس کی بھاری نفری […]

ملک کی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ملک کی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں۔ سندھ ریونیو بورڈ کی درخواست پر کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سندھ سیلز ٹیکس 2011ء کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں […]

یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

  لاہور(پاک ترک نیوز) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ پر مزار اقبال پر حفاظتی ذمہ داریاں سنبھالی، ایئر کموڈور تنویر احمد بیس کمانڈر پی اے ایف بیس لاہور بھی اس موقع پر […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 4 بجے ہو گا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دہشت گردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بحث کی جائے گی، اس کے علاوہ اجلاس میں قومی اداروں […]

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا ،پاکستان میں چاند نظر آنے کا امکان

  پشاور (پاک ترک نیوز) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔اجلاس کی […]

عمران خان کا قافلہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گیا۔جوڈیشل کمپلیکس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔جوڈیشل کمپلیکس کے اندرسکیورٹی اہلکاروں نے پوزیشن سنبھال لیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ میں پیش ہوں گے ۔عمران […]

عمران خان کا قافلہ موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد پر پھنس گیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد پر پھنس گیا ہے۔ کارکنوں کی شدید نعرے بازی جاری ہے۔ ان کے پاس ڈنڈے ہیں۔ پولیس کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ صرف عمران خان اسلام آباد میں داخل ہوں اور […]

عمران خان کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد پیشی کیلئے رواں دواں ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا قافلہ کچھ دیر میں اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب پہنچ جائے گا۔ اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان زمان پارک […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 20 مارچ تک معطل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 20مارچ تک معطل کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطلی میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن […]

بھارتی رہنما اپنے سیاسی عزائم کیلئے بین الاقوامی تنازعات پر گفتگو سے پرہیز کریں،ترجمان دفتر خارجہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفننگ میں کہنا تھا کہ بھارتی رہنما اپنے سیاسی عزائم کے لیے بین الاقوامی تنازعات پر گفتگو سے پرہیز کریں۔آزاد کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے غیر قانونی قبضہ چھوڑنا ہوگا۔بھارت مقبوضہ کشمیر […]

پنجاب میں 30 اپریل کو عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات ہوں گے۔ جاری شیڈول کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی، 11 مارچ کو پبلک نوٹس جاری ہو گا، پنجاب میں کاغذات نامزدگی […]

صدر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو کروانے کی منظوری دے دی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 30 اپریل بروز اتوار کو کرانے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ الیکشن کمیشن نے 30 اپریل سے 7 مئی کے […]

پاکستان نے ترکیہ کوسردی سے بچانے والےمزیدخیمے بھجوا دئیے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے ترکی کے زلزلہ متاثرین کے لیے سردیوں کے خیموں سمیت مزید 6.7 ٹن امدادی ساما ن بھیجا ہے۔جس کے بعد اب تک پاکستان کی جانب سے 300ٹن سے زیادہ امدادی سامان ترکیہ بھجوایا جا چکا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی این اے)کے تازہ بیان کے مطابق […]

ترکیہ اور شام زلزلہ ،امدادی کارروائیوں کو منظم کرنے کیلئے اعلی سطحی کمیٹی قائم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امدادی کاروائیوں کو منظم کرنے کیلئے اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی۔ وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں وزیرِ ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق، وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کمیٹی کے رکن ہونگے۔وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین، […]

شیخ رشید کو عدالت میں پیش کردیا گیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو عدالت میں پیش کردیا گیا ۔پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو سابق صدر آصف علی زرداری پر […]

گندم کے وافر ذخائر موجود ،مصنوعی قلت پیدا کرنیکی اجازت نہیں دیں گے:وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،ملک میں کسی کو گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزوں […]

پاک ترک معارف انٹر نیشنل اسکول و کالج کے زیر اہتمام ریاضی امتحانی مقابلے کا انعقاد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاک ترک معارف انٹر نیشنل سکول و کالج کے زیر اہتمام پاکستان کے 35شہرو ں میں ریاضی امتحانی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔مقابلے میں سرکاری اور نجی سکولوں کے تقریبا 17 ہزار طلبہ نے شرکت کی ۔ میزمو کے نام سے مشہور یہ ریاضی مقابلہ طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر […]